جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر فائل چیف جسٹس ہائیکورٹ کو ارسال

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اپیلوں پر ڈویژن بینچ بنانے کے لیے فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو…

عوام کو سہولیات ڈلیور نہ کرنے والے اس بار آخری الیکشن لڑیں گے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈلیور نہ کرنے والے اس بار آخری الیکشن لڑیں گے، اب دو خاندانوں کی نہیں عوام کی باری آئے گی، 8فروری کاسورج عوام کی تمناؤں کو روشن کرے گا۔…

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا 

اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ ۔سابق وزیراعظم اور بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیسز میں…

سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی : تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما بیرسٹر گوہر  نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل لازمی دائر کریں گے، سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، کپتان نے میدان میں…

 جماعت اسلامی کا”غزہ ملین مارچ“ امریکا واسرائیل کی مذمت، یہودی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ

کراچی: جماعت اسلامی  نے اسرائیل کی حالیہ دہشت گردی و جارحیت کے 100دن ہونے پر شاہراہ فیصل پر عظیم الشان ”غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا، جس میں لاکھوں مرد وخواتین اور بچوں نے شرکت کرکے اسرائیلی مظالم کی مذمت…

اسرائیل نے مسلم حکمرانوں  کی بزدلی کے باعث غزہ کا محاصرہ کیا ہوا ہے، سراج الحق

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہےکہ اسرائیل نے امریکا، برطانیہ اور یورپ کی سرپرستی اور عالم اسلام کے حکمرانوں کی بزدلی کے باعث غزہ کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔ حماس کے قائد اسماعیل…

سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے نشان سے متعلق فیصلے کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔ تحریک انصاف کے انٹرپارٹی انتخابات اور…

پی ٹی آئی کو بلا ملے گا یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں سماعت جاری

 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں بھی جمہوریت ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل سپریم…

پی ٹی آئی نے اپنے ہی ارکان کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی  ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے نشان کے حوالے سے سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی نے اپنے ہی ارکان کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہیں کی۔…

عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی فہرست جاری کردی، بَلا غائب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی نشانات کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں بلے کا نشان غائب ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے انتخابی…

غزہ پر اسرائیلی بمباری نسل کشی کے سوا کچھ نہیں، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا  کے دلائل

دی ہیگ:عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کی طرف سے اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا۔ جنوبی افریقا کے پروفیسر جان ڈوگارڈ کی زیر قیادت قانون دانوں کا پینل کیس کی…

بلے کا نشان: الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان دینے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکر دی۔ الیکشن کمیشن کی درخواست میں پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار…