Browsing Category
Jasarat
بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر فائل چیف جسٹس ہائیکورٹ کو ارسال
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اپیلوں پر ڈویژن بینچ بنانے کے لیے فائل چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو…
پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلالیا
اسلام آباد: پاکستان نے ایران واقعے پر اپنے سفیر کو واپس بلا لیا، جبکہ پاکستان میں ایرانی سفیر کو ملک سے جانے کی بھی ہدایت کردی۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے نیوزبریفنگ میں ایران واقعے…
عوام کو سہولیات ڈلیور نہ کرنے والے اس بار آخری الیکشن لڑیں گے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈلیور نہ کرنے والے اس بار آخری الیکشن لڑیں گے، اب دو خاندانوں کی نہیں عوام کی باری آئے گی، 8فروری کاسورج عوام کی تمناؤں کو روشن کرے گا۔…
بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل چیلنج کردیا
اسلام آباد : بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیسز میں جیل ٹرائل اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔
۔سابق وزیراعظم اور بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ نیب کیسز میں…
شیخ رشید کی 9مئی کے مقدمے میں ضمانت خارج، کمرہ عدالت سے گرفتار
راولپنڈی: 9مئی کے مقدمات میں ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے شیخ رشید کو عدالت سے گرفتار کرلیا
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی اور تحریک انصاف کے 3…
دوران عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی: دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
اڈیالہ جیل میں سول جج قدرت اللہ نے دوران عدت نکاح کیس کی سماعت کی، سینئر سول جج قدرت اللہ نے فرد جرم…
نگراں حکومت کا پیٹرول فی لیٹر 8 روپے سستا کرنے کا اعلان
اسلام آباد:نگراں وزارات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، پیٹرول کی قیمت میں 8روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 259روپے 34 پیسے ہوگئی ہے۔
میڈیا…
الیکشن کمیشن کاسینیٹ کی قرارداد پر الیکشن ملتوی کرنے سے انکار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی قرارداد کی روشنی میں عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔
الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق سینیٹ کی منظور کردہ…
سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر
راولپنڈی : تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی اپیل لازمی دائر کریں گے، سپریم کورٹ فیصلے کے باوجود الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، کپتان نے میدان میں…
پی ٹی آئی کے امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابی نشان الاٹ
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو آزاد حیثیت میں انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر علی خان کو چینک کا نشان الاٹ کیا گیا جبکہ شوکت…
جماعت اسلامی کا”غزہ ملین مارچ“ امریکا واسرائیل کی مذمت، یہودی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
کراچی: جماعت اسلامی نے اسرائیل کی حالیہ دہشت گردی و جارحیت کے 100دن ہونے پر شاہراہ فیصل پر عظیم الشان ”غزہ ملین مارچ کا انعقاد کیا، جس میں لاکھوں مرد وخواتین اور بچوں نے شرکت کرکے اسرائیلی مظالم کی مذمت…
اسرائیل نے مسلم حکمرانوں کی بزدلی کے باعث غزہ کا محاصرہ کیا ہوا ہے، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہےکہ اسرائیل نے امریکا، برطانیہ اور یورپ کی سرپرستی اور عالم اسلام کے حکمرانوں کی بزدلی کے باعث غزہ کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔
حماس کے قائد اسماعیل…
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا، پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے نشان سے متعلق فیصلے کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
تحریک انصاف کے انٹرپارٹی انتخابات اور…
پی ٹی آئی کو بلا ملے گا یا نہیں؟ سپریم کورٹ میں سماعت جاری
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں میں بھی جمہوریت ہونی چاہیے۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل سپریم…
پی ٹی آئی نے اپنے ہی ارکان کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے نشان کے حوالے سے سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ پی ٹی آئی نے اپنے ہی ارکان کو لیول پلیئنگ فیلڈ فراہم نہیں کی۔…
عام انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی فہرست جاری کردی، بَلا غائب
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انتخابی نشانات کی فہرست جاری کردی گئی ہے، جس میں بلے کا نشان غائب ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے انتخابی…
پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
پشاور: ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر شائع نہ کرنے کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان سے جواب طلب کرلیا ۔
پاکستان…
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے والی 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی۔
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 13 جماعتوں کی…
غزہ پر اسرائیلی بمباری نسل کشی کے سوا کچھ نہیں، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل
دی ہیگ:عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کی طرف سے اسرائیل کے خلاف غزہ میں نسل کشی کے مقدمے کی سماعت کا آغاز ہو گیا۔
جنوبی افریقا کے پروفیسر جان ڈوگارڈ کی زیر قیادت قانون دانوں کا پینل کیس کی…
بلے کا نشان: الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان دینے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکر دی۔
الیکشن کمیشن کی درخواست میں پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار…