Browsing Category
Jasarat
دھرنے کا تیرھواں روز:حافظ نعیم الرحمن نے شاہراہ فیصل بند کرنے کا عندیہ دے دیا
حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر بھر میں دھرنے شروع ہوگئے ہیں ،آج رات ہم شاہراہ فیصل بلاک کرنے کا لائحہ عمل دیں گے .
دھرنے کے تیرھویں دن میڈیا بریفنگ سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی کراچی…
وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کو خارج کر دیا۔
ذرائع ابالغ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لکی مروت کے رہائشی فدا اللہ کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا مونال ریسٹورنٹ سیل، نیوی گالف کورس آج ہی تحویل میں لینے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کو آج ہی سی ڈی اے کی تحویل میں لینے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ…
دھرنا پورے کراچی میں پھیل گیا،عوام چوک چوراہوں پر دھرنے دےرہے ہیں،حافظ نعیم الرحمن
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا دھرنا آئین اور قانون کے دائرے میں ہے،بلدیاتی قانون کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے اس قانون کو واپس لینا ہوگا،دھرنا پورے کراچی میں پھیل گیا…
دھرنے کا بارہواں دن،شہر کے اہم مقامات پر مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جاری دھرنے کے بارہویں روز دھرنو ں میں عوامی شرکت اور جوش و خروش میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
پاور ہاؤس…
دھرنے میں جماعت اسلامی کے جھنڈے لیکر بیٹھنے کو تیار ہیں، مصطفی کمال
کراچی : پاک سرزمین پارٹی ( پی ایس پی ) کے چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے جھنڈے لیکر دھرنے میں بیٹھنے کے لئے تیار ہیں،اگر یہ کالا بلدیاتی قانون چل گیا تو خون خرابا ہوگا۔…
دھرنے کا گیارہواں روز: ”تیز ہو تیز ہو..جدوجہد تیز ہو”
سندھ بلدیاتی قانون (ایس ایل جی او) کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا پہلا عشرہ مکمل کرتے ہوئے تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور گیارہوں روز میں داخل ہوگیا ہے،دھرنے میں جہاں شہر بھر سے مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ لوگوں…
اسٹیٹ بینک پر حکومتی کنٹرول برقرار رہے گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک پر حکومت پاکستان کا کنٹرول برقرار رہے گا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا فیض اللہ کموکا کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔…
کراچی کو میگا سٹی بلدیاتی حکومت کا اسٹیٹس اوراختیارات ملنا چاہئیں ،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جس طرح دھرنے کے شرکا نے استقامت دکھائی ہے اس سے کراچی کے لوگوں میں اک امید سی پیدا ہوگئی ہے . میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور امیرصوبہ سندھ…
کالابلدیاتی قانون: جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے پورے شہر میں پھیل گئے
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت سندھ حکومت کے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے سامنے جاری دھرنے کے گیارویں روز دھرنو ں کا دائرہ وسیع کردیا گیا،بنارس چوک، ناظم آباد، لسبیلہ چوک، گرومندر،نمائش چورنگی،تبت…
کراچی حقوق کیلیے ہم جماعت اسلامی کے جھنڈے لیکر دھرنے میں بیٹھنےکو تیار ہیں
کراچی : پاک سرزمین پارٹی ( پی ایس پی ) کے چیئرمین مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ ہم جماعت اسلامی کے جھنڈے لیکر دھرنے میں بیٹھنے کے لئے تیار ہیں،اگر یہ کالا بلدیاتی قانون چل گیا تو خون خرابا ہوگا۔…
حافظ نعیم الرحمن کا کالے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنا جاری رکھنے کا اعلان
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف10دن سے جاری دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہردس روزسے جاری دھرنے…
کالا بلدیاتی قانون:دھرنے کا دسواں روز،سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ
کراچی: کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں شرکاء نے دھرنے کے دسویں روز سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی اور مرحومین سمیت لواحقین کے لیے صبر جمیل کیلیے…
یہ دھرنا ساڑھے تین کروڑ کراچی کے لیے دیا جا رہا ہے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی دھرنے کا آج دسواں دن ہے،پاکستان کی تاریخ میں یہ دھرنا ابھر کے سامنے آرہا ہے، یہ دھرنا ساڑھے تین کروڑ کراچی کے لیے دیا جا رہا ہے۔…
سندھ حکومت غلطی تسلیم کرکے مذاکرات کرے،لیاقت بلوچ
کراچی:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت غلطی تسلیم کرے،ہٹ دھرمی چھوڑ کر مذاکرات کرے۔
دھرنے کے دسویں روز صبح سے ہی شہر کے مختلف علاقوں بالخصوص گلشن حدید، قائد…
مری میں شدید برف باری، 16 سے زائد سیاح جاں بحق، سول آرمڈ فورسز طلب
راولپنڈی: مری میں شدید برف باری اور متعدد سیاحوں کے جاں بحق ہونے کے بعد حکومت نے سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مری میں سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا…
کالا بلدیاتی قانون:دھرنے کا نواں روز،سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ
کراچی: کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں شرکاء نے دھرنے کے نویں روز سانحہ مری کے شہداء کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی اور مرحومین سمیت لواحقین کے لیے صبر جمیل کیلیے دعا…
9جنوری کو پورے ملک میں کراچی سے یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا،سراج الحق
جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق نے بلدیاتی بل کے خلاف سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے دھرنے کے آٹھویں روز شرکاء سے خطاب کرتے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان اور اقتصادی حب ہی نہیں یہ دنیا کا ساتواں بڑا…
دھرنے کا آٹھواں روز : “ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہاہے” آج سراج الحق شرکت کریں گے
سندھ بلدیاتی بل کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا دوسرے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے . صوبائی اسمبلی کے باہر گزشتہ جمعے کو شروع ہونے والے اس احتجاج میں شرکا کا مطالبہ ہے کہ سندھ حکومت کے پاس کردہ بلدیاتی بل…
حکومت سندھ یہ نہ سمجھے کہ ہم اسمبلی بلڈنگ چُھو کر چلے جائیں گے،یہ انکی بھول ہے،حافظ نعیم
حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے کے آٹھویں روز بعد نماز جمعہ میڈیا بریفنگ میں حکومت سندھ سمجھتی ہے کہ ہم اسمبلی بلڈنگ چھو کر چلے جائیں گے .نئے بلدیاتی بل کے حوالے سے سعید غنی کہتے ہیں کہ پرانا بلدیاتی قانون ایک…