Browsing Category
Jasarat
انیسواں روز: دھرنے میں دُلہے بھی آگئے، ہلکے پھلکے مزاح نے محفل کو زعفران زار بنا دیا
سندھ کے متنازع بلدیاتی قانون کےخلاف جماعت اسلامی کا سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا انیسویں روز بھی جاری ہے جو دن بدن نت نئی سرگرمیوں کے ساتھ پرجوش اور ہمہ جہت فیسٹیول بنتا جارہا ہے ،گزشتہ رات دھرنے میں…
دھرنا امیدوں کا مرکز بن چکا، آج دنیا کے بیس بڑے شہروں کے بلدیاتی ماہرین کے ساتھ سیشن ہوگا
دھرنے کے انیسویں دن میڈیا بریفنگ کے دوران حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ یہ دھرنا لوگوں کی امید کا مرکز بن چکا،پانچ سو سے زائد وفود نے یہاں آکر اپنی حمایت کا اعلان کیا ،عالمی میڈیا بھی اب سوال کرتا ہے کہ یہ…
دھرنےکا انیسواں دن: اہل کراچی اپنا حق لے کر رہیں گے، حافظ نعیم
کراچی:کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر انیسویں روز بھی دھرنا جاری ہے، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے بھی جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کر دی۔
دنیا بھر سے…
کراچی والو ہوشیار ،رواں ہفتے درجہ حرارت 10ڈگری سے بھی کم ہونے کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق 22 اور 23 جنوری سے کراچی میں درجہ حرارت سنگل ڈجٹ میں جا سکتا ہے اور اس پورے ہفتے سردی کی شدت…
شاہراہ فیصل کامیاب دھرنے کے بعد ہماری نظر وزیر اعلی ہائوس پر ہے ،حافظ نعیم
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت کے رویوں میں کوئی فرق نہیں ہے ۔وفاق نے بھی مردم شماری کے عمل میں کراچی کا حق مارا ہے ، یہ دھرنا اب کراچی کی…
ملک کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے ہمیں کردار ادا کرنا ہوگا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے ہمیں کردار ادا کرنا ہوگا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ…
جماعت اسلامی کا کالے بلدیاتی قانون کے خلاف شاہراہ فیصل پر دھرنے کا آغاز
کراچی : جماعت اسلامی کے تحت کالے بلدیاتی قانون کے خلاف دھرنے کے سترہویں دن شاہراہ فیصل پر دھرنے کا آغاز ہوگیا ہے، تمام علاقوں سے شرکاء چھوٹے بڑے جلوسوں کی شکل میں شاہراہ فیصل پر دھرنے میں پہنچ رہے ہیں۔…
سندھ حکومت کوکالا قانون واپس لینے پر مجبور کردیں گے، حافظ نعیم
کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام پر قبضے کو چھڑا کررہیں گے، جماعت اسلامی کے دھرنے سے سندھ اسمبلی کی فرینڈلی اپوزیشن بھی پریشان ہے، ہم تحریک کو مزید آگے بڑھائیں اور…
پیٹرول ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا، پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3روپے اضافہ کیا گیاہے، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 147روپے فی لیٹر مقرر ہوئی ہے۔
وزارت…
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 35.30 فیصد ہوگئی
کراچی میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 35.30 فیصد ہوگئی۔ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 2846 کیس رپورٹ ہوئے۔
گزشتہ روز کورونا کے 24 میں سے 23 کیسز میں اومیکرون کی تصدیق ہوئی۔ کراچی میں اب تک…
سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں جاری اور عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار
سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں جاری اور عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں…
کالابلدیاتی قانون: مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا، حافظ نعیم
کراچی:سندھ اسمبلی کے باہر پیپلزپارٹی کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے جاری دھرنے کے پندرہویں روز 5دن کے تعطل کے بعد اسمبلی میں جماعت اسلامی اور صوبائی حکومت کی ٹیموں کے درمیان ساڑھے تین گھنٹے…
آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑتی ہیں جس سے ملکی سلامتی متاثر ہوتی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط ماننا پڑتی ہیں جس سے ملکی سلامتی متاثر ہوتی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی پالیسی کے عوامی…
دھرنے کا پندرہواں دن: شاہراہ فیصل بند کرنے کی تیاریاں جاری، سندھ حکومت کا مذاکرات کے لیے دوبارہ…
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ سندھ حکومت نے آج دوبارہ مذاکرات کے لیے رابطہ کیا ہے ، ہم چاہتے ہیں کہ بامقصد مذاکرات چاہتے ہیں . انہوں نے کہا کہ دھرنے جاری رہیں گے، اتوار کو مرکزی دھرنے…
منی بجٹ کثرت رائے سے منظور ،اپوزیشن کی تحاریک مسترد
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے لیے ضمنی مالیاتی (منی بجٹ) بل2021ء کی صورت میں قومی اسمبلی سے کثرت رائے سے منظور کرالیا۔ دوران اجلاس اپوزیشن کی ترامیم مسترد…
حکومت سندھ کی نااہلی،بااثرقیدیوں کی سہولیات کیلیے اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف
کراچی میں بااثرقیدیوں کو سہولیات دینے والے سرکاری اور نجی اسپتالوں کے نیٹ ورک کا انکشاف ہوا ہے۔
حکام کا کہنا ہےکہ با اثر قیدیوں کو شہر کے کم از کم پانچ نجی اسپتالوں میں رکھا جاتا رہا ہے، ان…
بلدیاتی ترمیمی قانون: جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ حکومت سے جواب طلب
کراچی: جماعت اسلامی کی بلدیاتی ترمیمی قانون کے خلاف درخواست پر عدالت نے سندھ حکومت کو جواب داخل کرانے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی ترمیمی قانون 2021 کے خلاف جماعت اسلامی کی…
سندھ اسمبلی دھرنا : جماعت اسلامی کاشاہراہ فیصل بلاک کرنے کا اعلان
کراچی : کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اتوار کو شاہراہ فیصل مکمل بلاک کرنے کا اعلان کیا ہے۔
سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کے چودہویں…
پشاور میں گھر کی چھت گرنے سے ماں سمیت 4 بیٹیاں جاں بحق
پشاور میں گھر کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر ماں سمیت 4 بیٹاں جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔
افسوس ناک حادثہ انقلاب کالونی تہکال میں پیش آیا جہاں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ گھر کی چھت…
وزراو ججز بھی دوچار روز جیل میں رہیں تو مشکلات کا اندازہ ہو،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وزرا اور ججز بھی دو چار دن جیل میں رہیں تو انہیں مشکلات کا اندازہ ہو۔
ایک قیدی کے اسلام آباد ہائی کورٹ کو اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں سے متعلق لکھے خط…