جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

دو دن میں مطالبات منظورنہ کیے گئے تو؟بالآخر حافظ نعیم الرحمن نے بڑا اعلان کردیا

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ سندھ حکومت کو دو د ن کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے مطالبات منظورنہ کیے گئے تو ہم شہر کے 5اہم داخلی مقامات بند کردیں گے اور سوائے ایمبولینس کے…

جنوبی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، بڑی تعداد میں ہتھیار اور بارود برآمد

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران ہتھیار اور بارود برآمد کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر چھاپپ مارا گیا، سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد…

سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کے دھرنے میں جلسہ عام کا آغاز ہوگیا

  جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کے چوبیسویں روز عظیم الشان و تاریخی جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں،جبکہ شام 7 بجے جلسہ عام کا آغاز بھی ہوگیا.جلسہ عام سے جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر…

تیئسواں دن: دھرنا گاہ میں آج سے فیملی فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہوگا

دھرنا گاہ میں آج سے فیملی فوڈ فیسٹیول کا آغاز ہوگا جبکہ شرکا کی دلچسپی کے لیے مختلف کھیلوں کی سرگرمیاں بھی ساتھ ساتھ پیش کی جائیں گی . تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی پر کالے بلدیاتی قانون…

وفاق کیخلاف مارچ سے پہلے پیپلز پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کی تو فکر کرے،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی  حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی وفاق کے خلاف مارچ کرنے جارہی ہے لیکن پہلے اپنے صوبے کے لوگوں کی تو فکر کرے . پیپلز پارٹی نے غیر جمہوری رویہ اپنایا ہوا ہے، کچھ لوگ اب بھی…

کراچی والوں کا حق مانگ رہے ہیں، یہ آواز اب دب نہیں سکتی، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے شہریوں کا حق مانگ رہی ہے اور یہ آواز اب دب نہیں سکتی۔ سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کے 22ویں روز پریس کانفرنس…

تیز ہواؤں اور گرد وغبار کے طوفان کے باوجود دھرنا بائیسویں روز بھی جاری

کراچی: کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر تیز ہواؤں اور گرد وغبار کے طوفان کے باوجود دھرنا بائیسویں روز بھی جاری رہے،شرکاء انتہائی خراب موسم کے باوجود بھی نظم و ضبط اور استقامت کامظاہرہ کرتے…

پیپلزپارٹی میں اپنے لوگوں کو بااختیار بنانے کا حوصلہ نہیں، نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں اپنے لوگوں کو بااختیار بنانے کا حوصلہ نہیں۔ سندھ اسمبلی کے سامنے دھرنے کے 21ویں روز شرکا سے خطاب کرتے ہوئے حافظ…

“کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا جاری رہے گا”

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہےکہ سندھ اسمبلی کے باہر مرکزی دھرنا جاری رہے گا، کالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی اتوار23جنوری کو ایک بڑا جلسہ عام کرے گی۔ کالے…

پیپلزپارٹی سندھ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، حافظ نعیم کا دھرنے سے خطاب

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ  سندھ حکومت مشرف والے اختیارات نہ سہی بلکہ ذوالفقار علی بھٹو کے 1972والے اختیارات دے دیں، پیپلزپارٹی نے دیہی و شہری سندھ کو مایوس کیا ہے،…

ہمیں بھٹو والے لوکل باڈیز آرڈیننس کے اختیارات دے دو، حافظ نعیم کا مطالبہ

کراچی : امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم 2001کے قانون اور نہ ہی آمرانہ نظام کی بات کرتے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ 1972کے ذوالفقار علی بھٹو والے لوکل باڈیز آرڈیننس کے اختیارات دے دو۔…

کورونا کے 10فیصد سے زائد کیسز والے علاقوں میں نئی پابندیاں لگانے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 10 فیصد اور اس سے زائد کرونا کیسز والے علاقوں میں ایس او پیز کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔ متاثرہ علاقوں میں ان ڈور تقریبات پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ پابندیوں کا اطلاق 20 سے…

مشرف یا ضیا کا بلدیاتی قانون چھوڑیں ، بھٹو کا 1972والا بلدیاتی نظام ہی بحال کردیں،حافظ نعیم الرحمن

حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر کے حقوق کے لئے ہمارا دھرنا چوتھے ہفتے میں داخل ہوچکا ہے ،انہوں نے کہا کہ کل  ہمارا بین الاقوامی سیشن تھا، دھرنابین الاقوامی   شہرت حاصل کرگیا ہے. جماعت اسلامی نے طویل عرصے…