جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

لاپتہ افراد انسانی المیہ اور ریاست پر بدنما داغ ہے، سینیٹر مشتاق احمد خان

اسلام آباد: جماعت اسلامی پاکستان کے سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ ملک میں لاپتہ افراد انسانی المیہ اور ریاست پر بدنما داغ ہے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ برائے سوالات کے دوران سینیٹر مشتاق احمد…

بلدیاتی بل: خوشی ہے پُرامن طریقے سے حل نکلا، صوبائی حکومت عمل درآمد یقینی بنائے، مفتی منیب

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وفد کے ہمراہ  جامعہ نعیمیہ جاکر مفتی منیب الرحمان سے ملاقات  کی اور حقوق کراچی کی جدوجہد میں شامل ہونے پر مفتی منیب الرحمان کا شکریہ ادا کیا. اس موقع پر…

معاہدے کی پاسداری کرنا سندھ حکومت کا کام ہے،آج کنونشن میں آگے کا لائحہ عمل دیں گے، حافظ نعیم

امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ   ہم وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیجی جانے والی تجاویز پر اسٹینڈ کررہے ہیں۔ معاہدے کی پاسداری کرنا سندھ حکومت کا کام ہے ۔ اگر سندھ حکومت نے معاہدے کی پاسداری…

ہم رات کے اندھیرے میں کام کے قائل نہیں، تحریری معاہدے تک دھرنا جاری رہے گا ،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی شہر کی ترجمانی کا حق ادا کر رہی ہے ، یہ پرامن جدوجہد ہے،2021 کا بلدیاتی ایکٹ کیس صورت قبول نہیں، جب تک تحریری معاہدہ نہیں ہوگا دھرنا جاری…

کراچی کو حق دینے کا آغاز کالے بلدیاتی قانون کے خاتمے سے کیا جائے ، جماعت اسلامی

کالے بلدیاتی قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کے تحت جاری دھرنا27ویں رو زمیں داخل ہوگیا ، شرکا کے اندر جوش وخروش، مطالبات کی منظوری کے لیے پرعزم ، اندرون سندھ و بلوچستان سے وفود کی آمد اور…

ہیلتھ سسٹم میں جو کرنے جا رہے ہیں وہ دنیا میں شاید ہی کہیں اور ہو,وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت ہیلتھ سسٹم میں جو کرنے جارہی ہے وہ نظام شاید ہی دنیا میں کہیں اور ہو۔ اسلام آباد میں صحت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان…

جماعت اسلامی کا28 جنوری سےمرکزی شاہراہوں پر دھرنا دینے کا اعلان

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ 28جنوری کو نیشنل ہائی وے،سپر ہائی وے،شاہراہ فیصل،ماڑی پور،لسبیلہ چوک،ڈرگ روڈ پر دھرنا دیکرشاہراہوں کو بند کر دیا جائے گا، سوائے ایمبولینس کے…

اب دھرنے کے دوسرے فیز کا آغاز ہوگا، آج لائحہ عمل دیں گے،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے دھرنے کے 26 ویں دن کی میڈیا بریفنگ میں کہا کہ  ہم نے سندھ حکومت کو دو دن کا الٹی میٹم دیا تھا جسکے اختتا م پر شہر کے پانچ مقامات بند کرنے کا لائحہ عمل آج شام کو…

ہم کراچی ہی نہیں پورے پاکستان کیلیے جدو جہد کر رہے ہیں، حافظ  نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم کراچی ہی نہیں پورے پاکستان کی ترقی کی جدو جہد کر رہے ہیں، ہم کہتے ہیں کہ شاعر، دانشور، ڈاکٹرز، وکلاء، اساتذہ، مذہبی علماء کو اس دھرنے کی پشت…

بدھ کو شہر کے پانچ اہم مقامات پر دھرنا ہوگا،اب پریشر بڑھائیں گے،حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بدھ کو شہر کے پانچ اہم مقامات پر دھرنا ہوگا،پریشر بڑھائیں گے ، راستہ بند کرنے پر حکومتی دھمکیوں کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آج پی پی جو ہاریوں کے حقوق…

اس ملک کو حقیقی انقلاب کے ذریعے تبدیلی کی ضرورت ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف کالے بلدیاتی نظام کی منسوخی ہی نہیں مکمل اسلامی انقلاب ہے،تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں نے عوام کو مایوس کیا ہے۔جمہوریت کے نام پر سیاست کرنے…

سنگ دل حکمران بات نہیں سن رہے ٗ چیف جسٹس نوٹس لیں ٗ سراج الحق

امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف مرد وخواتین،بچے،بوڑھے،جوان 24دن سے دھرنا دیے بیٹھے ہیں لیکن سندھ کے سنگ دل حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ…