جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

پی ٹی آئی سینیٹر فیصل واوڈا جھوٹے نکلے، الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کو نااہل قرار دے دیا۔  الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والے فیصلے کے مطابق فیصل واووڈا نے…

پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر وجود میں آیا, نواز و زرداری کی کرپشن کے لیے نہیں

 وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر وجود میں آیا ہے یہ ملک اس لیے قائم نہیں ہوا تھا کہ عوام کی دولت لوٹ کر نواز شریف اور زرداری ٹاٹا اور برلا بن جائیں۔ فیصل…

دہشت گردوں، معاونین اور ساتھیوں کی باقیات کو ختم کردیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج دہشت گردوں، ان کے معاونین اور ساتھیوں کی تمام باقیات کو ختم کر دے گی،ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک طویل سفر طے کیا ہے، امن بحالی کے لیے…

وفاقی وزیر کے بھائی عمر گنڈاپور میئرشپ کیلیے نااہل قرار، علی امین گنڈا پور پر انتخابی سرگرمی پر…

الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کے بھائی اور بلدیاتی امیدوار عمر امین گنڈا پور کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری سے متعلق علی امین…

حقوق کراچی تحریک کے نئے لائحہ عمل کا اعلان، گھرگھررابطہ کریںگے، 4مارچ کوکراچی کارواں ہوگا

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 12 فروری سے ہم کراچی کے لئے اپنی نئی تحریک شروع کر رہے ہیں ، تحریک کے تحت ہم گھر گھر جائینگے اور لوگوں کو انکے حقوق کے لئے سڑکوں پر لائینگے.4 مارچ سے…

جماعت اسلامی کا سراج الحق کی قیادت میں 5مارچ کو فیصل آباد میں دھرنے کا اعلان

فیصل آباد: جماعت اسلامی نے5مارچ کو سراج الحق کی قیادت میں مہنگائی ،بے روزگاری،سٹیٹ بنک کو آئی ایم ایف کے حوالے کرنے کے خلاف فیصل آباد میں بڑے دھرنے کا اعلان کردیاہے۔ اس امرکااعلان جماعت اسلامی…

وزیراعظم اور چینی صدر کا سی پیک کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق

بیجنگ: پاکستان اور چین نے خطہ کے امن، استحکام اور ترقی کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا، دونوں ممالک نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری پر فوری اقدامات پر زور دیا ہے۔…

مودی کی فسطائی پالیسیاں بھی کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کچلنے میں ناکام رہیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر پر جاری اپنے بیان میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔…

مقبوضہ کشمیر قراردادوں سے نہیں عملی اقدامات سے آزاد ہوگا ٗاسد اللہ بھٹو

مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسد اللہ بھٹو نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مظلوم ونہتے عوام کو وزیر اعظم عمران خان کی تقریروں کی ضرورت نہیں،انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ وزیر اعظم 5 فروری کے دن پاکستان…

بھارتی آرمی چیف کا کنٹرول لائن سیز فائر سے متعلق دعویٰ بے بنیاد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر بابر افتخار نے بھارتی آرمی چیف کا پاک بھارت کنٹرول لائن پر سیز فائر سے متعلق بیان بے بنیاد قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں ڈی جی…

ججز، بیوروکریٹس، افسران کیلئے پلاٹس کی خصوصی اسکیم غیرآئینی ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز، بیوروکریٹس ، افسران کیلئے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی اسکیم غیرآئینی قرار دے دیا۔ ججز، بیوروکریٹس اور افسران کیلئے اسلام آباد کے خصوصی سیکٹرز میں پلاٹس کی اسکیم کے…

نئے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے حلف اٹھا لیا،51ہزار مقدمات فیصلے کے منتظر

جسٹس عمر عطا بندیال نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آباد میں ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری کی تقریب میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے عہدے…

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی ادارہ نورحق آمد، بلدیاتی قانون پر ترامیم میں پیش رفت سے آگاہ کیا

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی قیادت میں وفد جماعت اسلامی کراچی کے دفتر ادارہ نورحق پہنچا جہاں انہوں نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم سے ملاقات کی اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کی. وفد میں صوبائی…

اختیارات میں توازن آئینی ڈھانچے کی بنیاد ہے، چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد: سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس گلزار احمد نے اپنے اعزاز میں منعقدہ فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ اختیارات میں تواز ن آئینی ڈھانچے کی بنیاد ہے اختیارات میں توازن ریاستی اداروں کے دائرہ…

سپریم کورٹ نے سندھ میں بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ میں بلدیاتی اداروں کے اختیارات سے متعلق فیصلہ سنا دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم کورٹ میں سندھ بلدیاتی اداروں ک کو اختیارات کی منتقلی سے متعلق دائر…