جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

مقبوضہ کشمیر:ضلع شوپیاں میں آپریشن جاری، ایک کشمیری نوجوان شہید، دو بھارتی فوجی ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں غاصب سیکورٹی فورسز اور حریت پسندوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو بھارتی فوجی ہلاک جبکہ ایک کشمیری نوجوان کی شہادت ہوئی ہے ، اطلاعات کے مطابق آپریشن تاحال جاری ہے۔…

“حکومت  اعلان کے بجائے ساڑھے تین برسوں کی کارکردگی بتائے”

رحیم یار خان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق بلدیاتی کنونشن سے خطاب کررہے ہیں گوجرانولا:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ملک کی سیاسی تاریخ کی ناکام ترین حکومت ہے۔ وزیراعظم…

شہباز گل نے اپنی ہی حکومت کے اہم وزیر کو ن لیگ کا تربیت یافتہ قراردے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے اپنے ہی وزیر اور وزیر اعظم کے اعلان کردہ کارکردگی دکھانے والے ٹاپ ٹین وزرا میں شامل شیخ رشید پہ تنقید کرتے ہوئے انہیں ن لیگ کا تربیت یافتہ قرار دے دیا. نجی…

جماعت اسلامی کا پیٹرول قیمتوں اور اسٹریٹ کرائم میں اضافے کے خلاف احتجاج

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں اور کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمت آدھی کی جائے، آٹا اور چینی سستی کی…

دھڑن تختہ کا خوف ، عمران خان نے اتحادیوں کو وزارتیں بانٹنے کا فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت نے اپوزیشن کی تحریک عدم کے خلاف حکمت عملی طے کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے خلاف حکمت عملی کے طور پر اتحادی جماعتوں کو خوش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا…

حکومت پیٹرول قیمتیں بڑھانے کے اپنے ہی ریکارڈ توڑ رہی ہے، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح…

مدعی سست گواہ چست : پٹرول اوگرا کی تجویز سے بڑھ کر مہنگا کیے جانے کا انکشاف

 پیٹرول اوگرا کی تجویز سے بھی زیادہ مہنگا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اوگرا نے ساڑھے 8 روپے اضافے کی سمری ارسال کی تھی جبکہ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں 12روپے 3پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایک  لیٹر…

اسلام آباد ہائیکورٹ:فیصل واوڈا کی نااہلی کے خلاف اپیل مسترد

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہےکہ الیکشن کمیشن کے…

کے پی بلدیاتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج : جے یوآئی 23 نشستوں کے ساتھ آگے ، پی ٹی آئی نے جیتی 18…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی الیکشن میں 66 تحصیل اور سٹی کونسلز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آ گئے ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جمعیت…

جو گبھرائے ہوئے ہیں ان کو بیس سال بعد چودھری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے کارکن اور قیادت بالکل بھی نہیں گھبر ارہے، البتہ جو جو لوگ گبھرائے ہوئے ہیں ان کو بیس سال بعد چودھری شجاعت کی صحت کا خیال آگیا ہے۔ اسلام آباد میں…

خانیوال واقعہ: قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے خانیوال واقعہ کا نوٹس لینتے ہوئے کہا ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران…

امریکا کا افغانستان میں مشن جھوٹا اور بے مقصد تھا، وزیر اعظم پاکستان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ امریکا کے افغانستان میں مقاصد واضح نہیں تھے اور اس کا افغانستان میں مشن جھوٹی بنیاد پر اور بے مقصد تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم…