Browsing Category
Jasarat
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ دفاع وطن کیلئے افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا ثبوت ہے، آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان کے بھارت کے خلاف آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا آج…
یوکرین روس کے ساتھ مذاکرات کرنے پرراضی
یوکرائین نے روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنا وفد بھیج دیا ہے، جو بیلاروس کے شہر گومل پہنچ چکا ہے، یوکرینی وفد بیلا روس سرحد پر روسی حکام سے ملے گا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے ترجمان یوکرینی صدر…
پی ایس ایل:لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلیے 181رنز کا ہدف
لاہور:پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلیے 181رنز کا ہدف دیا ہے، قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔…
فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک، گولہ بارود برآمد
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع اسپن وام میں آپریشن کرتے ہوئے دہشت گرد کو ہلاک کر دیا اور گولہ بارود برآمد کر لیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن…
روس حملہ: یوکرینی صدر کی ایک بار بھر مغربی اتحادیوں سے مدد کی اپیل
کیف : یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے ایک بار پھر مغربی اتحادیوں سے مدد کی اپیل کردی ہے۔
غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یوکرینی صدر نے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنی قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …
روس کا یوکرین پر حملہ، جوابی کارروائی میں روسی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ
روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے جب کہ یوکرین کی جوابی کارروائی میں روسی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین کے مشرق میں فوجی…
نور مقدم قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ظاہر جعفر کو سزائے موت کا حکم
اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت دینے کا حکم دے دیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور مقدم…
وزیراعظم کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ماسکو: وزیراعظم عمران خان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے پریزیڈنٹ ہاؤس میں ملاقات جاری ہے، جس میں مختلف امور پر بات چیت جاری ہے۔
ملاقات میں دو طرفہ امور، خطے کی صورتحال اور خصوصاً افغانستان میں…
پیوٹن کی دھمکی، یوکرینی صدر کابھی ہتھیار نہ ڈالنے کا عزم
ماسکو: روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے یوکرین میں فوجی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی فوجی کارروائی میں کسی نے مداخلت کی تونتیجہ انتہائی سنگین ہو گا، نتائج اتنے سنگین ہوں گے جوپہلے کبھی کسی نے…
حکومت ناکام ہو گئی، نوجوان اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں، سراج الحق
فیصل آباد:امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ناکام ہو گئی، نوجوان اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوں، موجودہ حکومت نے ملک کی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے اور ملک کو 50ہزار ارب کا مقروض…
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز، اسپیشل سکیورٹی یونٹ لانے کا فیصلہ
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز روکنے کے لیے اسپیشل سکیورٹی یونٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ حکومت اور کراچی پولیس چیف کی ہدایت پر ایس ایس یو کی ٹیمز تشکیل دے دی گئیں۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق ایس ایس…
وزیراعظم نے ایف آئی اے کو پیکا قانون کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا
اسلام آباد: وزیراعظم نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو پیکا ترمیمی آرڈیننس پر قواعد و ضوابط تیار نہ ہونے تک گرفتاریوں سےت روک دیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس نے ایف آئی اے…
“ہم جناح میڈیکل یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کی جدوجہد میں ساتھ ہیں”
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی فارم D کے طلبہ و طالبات کی جدوجہد میں ساتھ ہے،ہم آئینی،جمہوری اور قانونی طریقے سے مسئلہ حل کروانے کے لیے طلباء کے ساتھ ہر ممکن…
کسانوں کے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو پنجاب اسمبلی کا گھیرائو کرینگے ، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق کسان دھرنے میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کسانوں کے مطالبات 48گھنٹے میں پورے کیے جائیں اور گرفتار…
شہدا کے خون اور عوام کے جذبے کے سبب آپریشن ردالفساد میں کامیابیاں ملیں، آرمی چیف
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار کا کہناہےکہ آپریشن ردالفساد کو آج پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں. اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ردالفسادکی کامیابیاں صرف شہداءکے خون…
محسن بیگ کیس میں ڈایئرکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے اقدام پر عدالت برہم، توہین عدالت کا نوٹس
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی محسن بیگ کے گھر پر چھاپہ مارنے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو نوٹس جاری کر رہے ہیں۔…
پولیس کو پرٹوکول سے ہٹا کر شہریوں کی حفاظت پہ مامور کیا جائے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ امن و امان سے متعلق صوبے کی صورتحال پر احتجاج 50 سے مقامات پر ہوئے جبکہ احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہیگا .اسٹریٹ کرائم کا مسلسلہ عرصہ دراز سے ہے،…
پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا فاشسٹ ہتھکنڈا ہے، سراج الحق
رحیم یار خان: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق بلدیاتی کنونشن سے خطاب کررہے ہیں
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس حکومت کا آزادی اظہارپر پابندی کا فاشسٹ ہتھکنڈا…
غریب عوام کو سلیکٹڈ حکومت نے غربت میں دھنس دیا، بلاول بھٹو
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ غریب عوام کو سلیکٹڈ حکومت نے غربت میں دھنس دیا۔
عالمی یوم سماجی انصاف کے موقع پر اپنے بیان میں چیئرمین پی پی بلاول بھٹو…
جماعت اسلامی کا کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف احتجاج کا اعلان
کراچی: جماعت اسلامی نے کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف احتجاجی مہم چلانے کا اعلان کردیا۔
امیر جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان اپنے بیان میں کہا کہ آج شام 50 مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے…