جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

وی آئی پروٹوکول سے پولیس ہٹاکر عوام کے تحفظ پر لگائی جائے، حافظ نعیم کا مطالبہ

کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ وی آئی پی کے نام پر پولیس کی سیکورٹی ختم کرکے کراچی کے عوام کا تحفظ کیا جائے،حکمرانوں کو اپنی اور فیملی کی جان و مال کا تحفظ کا خیال تو ہے…

‏فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے 48 گھنٹے اور بلاول کے 5 دن تو کاٹھ کا گھوڑا نکلے۔ ساجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے…

تحریک عدم اعتماد ناکام ہونے کی صورت میں، وزیر اعظم کی اپوزیشن کو دھمکی

میلسی: وزیر اعظم عمران خان  نے جلسے میں اپوزیشن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی تو اپوزیشن تیار رہے کہ جو میں کرونگا، جسم میں خون کے آخری قطرے تک ان چوروں کا مقابلہ کےلیے تیار ہوں،…

نااہل وزیراعظم کیخلاف احتجاج میں پورا ملک ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے دعوی کیا ہے کہ نااہل وزیراعظم کیخلاف احتجاج میں پورا ملک ساتھ ہے، دہشتگردی، مہنگائی اور بیروزگاری کیخلاف لانگ مارچ کر رہے ہیں، یہ تبدیلی کے نام پر تباہی ہے، ہفتہ کو پی پی…

شہر بھر میں وارداتیں کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی ہیں، حافظ نعیم

          کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ شہر میں مسلح ڈکیتیوں، لوٹ مار کی وارداتوں اور اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے میں ناکامی سندھ حکومت، محکمہ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے…

اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا، اجلاس بلانے کیلیے ریکوزیشن جمع کرانے کا امکان

اسلام آباد: اپوزیشن نے حکومت  کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا مسودہ تیار کرلیا ہے، جس کے بعد قومی اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن آج جمع کروانے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے حکومت…

پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کی پاکستانی حدود میں داخلہ کی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والی بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر اس کا راستہ روک لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائر…

جماعت اسلامی کاڈکیتیوں کے خلاف تھانوں پر احتجاجی مظاہروں کا اعلان

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ شہر میں لاء اینڈ آڈر کی بد ترین صورتحال ہے ایک جانب صوبائی حکومت اور پیپلزپارٹی لانگ مارچ کررہی ہے دوسری جانب ان کے اقتدار کے سائے تلے نوجوان…

وزیراعظم عمران خان لاہور پہنچ گئے

لاہور: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا شفقت محمود، غلام سرورخان، حماد اظہر، خسرو بختیار اور مشیرتجارت عبدالرزاق بھی لاہور پہنچے ہیں۔ وزیراعظم…

وزیر اعظم بتائیں فیک الیکشن اورحکومت پر کتنی سزا ہونی چاہیے؟سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیکا آرڈیننس کے ذریعہ اگر فیک نیوز پر پانچ سال کی سزا ہے تو وزیر اعظم بتائیں فیک حکومت اور فیک الیکشن پر کتنی سزا ہونی چاہئے ؟پی ٹی آئی کی حکومت کا وجود اور…