Browsing Category
Jasarat
سبی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 شدید زخمی
سبی: بلوچستان کے علاقے سبی میں بم دھماکے کے نتیجے میں 4 ایف سی اہلکار شہید اور 6 شدید زخمی ہوگئے۔
سیکورٹی ذرائع کے مطابق سبی کی تحصیل سانگان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دیسی ساختہ بم سے حملہ…
پارلیمنٹ حملہ کیس: صدر عارف علوی سمیت تمام پی ٹی آئی رہنما بری
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر مملکت عارف علوی، شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان سمیت پی ٹی آئی قیادت کو بری کردیا۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے…
“تحریک عدم اعتماد بھی ناکام ہوگی اور اپوزیشن 2023ء کا الیکشن بھی ہارے گی”
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد بھی ناکام ہوگی اور اپوزیشن 2023ء کا الیکشن بھی ہارے گی،پیپلزپارٹی کے دور میں سب سے زیادہ مہنگائی تھی۔
پی ٹی آئی کے کنونشن سے خطاب…
پی ڈی ایم کا 23مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان
اسلام آباد:متحدہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو تمام کارکنا ن اسلام آباد کی طرف مارچ کریں…
جماعت اسلامی کا ”حقوق کراچی کارواں“ 20مارچ سے شروع کرنے کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کا ”حقوق کراچی کارواں“ 20مارچ سے شروع ہو گا، ایم کیو ایم 1988سے آج تک مختلف حکومتوں کی اتحادی رہی ہے اور وہ اپوزیشن میں بھی رہی ہے…
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کو طلب کیا جائے گا جس میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے ووٹنگ 28 مارچ کو ہوگی۔
اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…
جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر پر قاتلانہ حملہ، ڈرائیور جاں بحق
کراچی: سندھ کے ضلع جامشورہ کے علاقہ نوری آباد میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کے نائب صدر امتیاز پالاری کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔
جماعت اسلامی کے رہنما امتیاز پالاری کا کہنا…
جماعت اسلامی کا جانوروں کی بیماری ختم کرنے کیلیے مہم چلانے کا فیصلہ
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے جانوروں میں پھیلنے والی جلدی بیماری کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال اورگوشت اور دودھ کی پیداوا ر اور ان کے استعمال کے حوالے سے شکوک وشبہات اور مسائل پربھینس…
جدید فائٹر ایئرکرافٹ جے 10 سی کی پاکستان ائیر فورس میں شمولیت
کامرہ: جدید فائٹر ایئرکرافٹ جے ٹین سی پاکستان ائیر فورس میں شامل کرلئے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جدید فائٹر ایئر کرافٹ جے ٹین سی پاکستان ائیر فورس میں شامل کرلئے گئے ہیں، اس حوالے سے…
جنرل باجوہ نے مجھے کہا فضل الرحمان کو ڈیزل نہ کہنا، وزیراعظم
لوئردیر: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انہیں کہا کہ فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہنا۔
لوئر دیر میں تحریک انصاف کے جلسے کے دوران خطاب کرنے کیلئے وزیراعظم عمران…
عمران خان اپنی زبان کو قابو میں رکھیں ورنہ قابو کرنا آتا ہے، پی ڈی ایم
اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیر اعظم عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی زبان کو قابو میں رکھیں…
جے یو آئی کا ملک بھر کی اہم شاہراہیں بند کرنے کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائےا سلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنان کو ہدایات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کی اہم شاہراہوں کو بندکردیا جائے، حکومت…
ایسا پلان تیار کررکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا پلان تیار کررکھا ہے اپوزیشن کو سمجھ نہیں آنی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے سینیر رہنماؤں کا بنی گالا میں…
پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں آپریشن: 10افراد زیر حراست ، مولانا کا گرفتاری دینے کا اعلان
اسلام آباد:پارلیمنٹ لاجز میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متعدد اراکین پارلیمنٹ کو گرفتار کرلیا، پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی گرفتاری دینے کے لیے پارلیمنٹ کے باہر…
تجارت ترقی کرے گی تو ملک ترقی کرے گا،حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی کی صنعت اور تجارت ترقی کرے گی تو ملک ترقی کرے گا، صنعتی ترقی اور پیداواری صلاحیت میں اضافے کے لیے ضروری ہے کہ کراچی کی صنعتوں کے مسائل حل کیے…
وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے، ایم کیو ایم کے مرکز آمد
کراچی: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کراچی…
قانون کی حکمرانی کے لیے سب سے بڑا جہاد لڑ رہے ہیں، وزیراعظم
راولپنڈی : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جو بھی چال چلے گی اس کے لیے تیار ہوں، ملک میں قانون کی حکمرانی کے لیے سب سے بڑا جہاد لڑ رہے ہیں۔
وزیر اعظم عالمی یوم نسواں کی مناسبت سے…
اہم وفاقی وزرا بھی عثمان بزدار کی تبدیلی کے خواہش مند، علیم خان کو وزیراعلی پنجاب بنائے جانے کا…
لاہور: پنجاب کے بعد وفاق میں بھی عثمان بزدار کی تبدیلی کی گونج سنائی دینے لگی، اہم وفاقی وزراء بھی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے کی حمایت کردی، جس کے بعد ان کی جگہ تحریک انصاف کے ناراض رہنما علیم…
“ریاست مدینہ کے دعویداروں نے سب سے زیادہ خواتین کا استحصال کیا”
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویداروں نے سب سے زیادہ خواتین کا استحصال کیا، اسلامی تعلیمات کے مطابق خواتین کو مکمل حقوق دینے کیلئے حکومتی سطح پر اقدامات کو…
مسلم لیگ ن کا تحریک انصاف کے رہنما علیم خان سے رابطہ
لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی علیم خان سے رابطہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے ممکنہ تحریک عدم اعتماد کے اعلان کے بعد حکومت…