Browsing Category
Jasarat
سندھ حکومت دھرنا دینے والوں کی بات کو سنے، مفتی منیب کا مطالبہ
کراچی : سابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے نتیجے میں تحریری معاہدے کرکے قانون سازی کی جائے، سندھ حکومت سے کہتا ہوں پرامن لوگوں کی بات کو سنیں،…
یوم وفات:سیاست میں نئی جہتیں متعارف کرانے والے،عالمی اسلامی تحریکوں میں ہردلعزیز رہنما قاضی حسین…
پاکستانی سیاست میں نئی جہتیں متعارف کرانے والے اور عالمی اسلامی تحریکوں میں ہردلعزیز رہنما کی حیثیت رکھنے والے سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد روایتی سیاستدان نہیں تھے بلکہ وہ کارکن کی حیثیت سے اس…
بلدیاتی بل کے خلاف دھرنے کا ساتواں دن، طلباءواساتذہ کی شرکت، مزدور رہنمائوں کا اظہار یکجہتی
سندھ بلدیاتی بل کی غیر آئینی شقوں کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت جاری دھرنے کے ساتویں دن طلبا اساتذہ رہنمائوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر طلبا نے مختلف ترانے پیش کیے اور شہر میں تعلیمی سہولتوں…
سرد موسم اور شدید بارش کے باجود دھرنے میں لوگوں کی شرکت کا سلسلہ جاری
کراچی:شدید سرد موسم ہونے کے باوجودکالے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کے دھرنے کے ماحول میں جوش و خروش اورہر گزرتے دن کے ساتھ دھرنے کے شرکاء کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
صبح سے بارش…
پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد کی غیرمتزلزل حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا۔
یوم حق خودارادیت کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 5 جنوری 1949…
دھرنے کا چھٹا دن :بارش نے ٹھنڈ بڑھائی لیکن شرکا کے جذبات کوگرما دیا ہے،حافظ نعیم الرحمن
بلدیاتی بل کی ظالمانہ شقوں کے سبب اس بل کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے ،گزشتہ شب سے شروع ہونے والی بارشوں کے باوجود نہ صرف دھرنا انتظامیہ نے انتظامات پورے رکھے ہوئے ہیں بلکہ شرکا…
پیپلزپارٹی سندھی مہاجر تفریق پیدا کررہی ہے,حافظ نعیم الرحمن
جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی بل کے خلاف سندھ اسمبلی پر احتجاجی دھرنے کے چھٹے روز میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ جان لیں ان کا پالافرینڈلی اپوزیشن سے…
نوازشریف سے ڈیل کی باتیں بے بنیاد ہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے نوازشریف سے ڈیل کی باتوں کو بے بنیاد اور قیاس آرائیاں قرار دے دیا۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سابق وزیراعظم نوازشریف سے ڈیل سے…
کالابلدیاتی قانون کے خلاف دھرناسخت سردی کے باوجود چھٹے دن بھی جاری
کراچی: کالا بلدیاتی قانون کے خلاف شدید بارش ٗ سخت سرد موسم اور 6دن گزرنے کے باوجود جماعت اسلامی کے کارکنان دھرنے میں موجود ہیں۔
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ شدید بارش کے…
سندھ حکومت ضد چھوڑ دے ،دھرنے کے مطالبات تسلیم کئے جائیں،سراج الحق
لاہور:میر جماعت اسلامی سراج الحق نے حقوق کراچی کے لیے جاری دھرنے کی حمایت کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اور شریک چیئرمین آصف زرداری کو مشورہ دیا کہ وہ کراچی کی صورت حال کو سنبھالنے کے لیے…
ملک میں کورونا سے مزید 2 جاں بحق، 630 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 2 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 933 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 2 مریض انتقال کرگئے جب…
کراچی کے حق پر ڈاکا ڈالنے والوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے، حافظ نعیم الرحمان
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے حق پر ڈاکا ڈالنے والوں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔
سندھ اسمبلی کے سامنے بلدیاتی ایکٹ 2021 کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے…
بلدیاتی بل:دھرنا چوتھے روز میں داخل،خواتین بھی سڑکوں پر نکل آئیں
بلدیاتی بل کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت اسمبلی اسمبلی پر دیا جانے والا دھرنے چوتھے روز بھی جاری رہا،چوتھے دن دھرنے میں شرکت کے لیے خواتین بھی اپنے شیر خوار بچوں کے ہمراہ گھروں سے نکل آئیں،دھرنے میں جماعت…
بلدیاتی بل کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے دن بھی جاری
کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا تاریخ ساز دھرنا تیسرے روز میں داخل ہوگیا، دوسری جانب وڈیرہ شاہی اور متنازعہ بلدیاتی بل کیخلاف خواتین نے بھی دھرنے میں شرکت کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے…
دھرنا ختم کرنے کی کوشش کی تو سکریٹریٹ بند کروادیں گے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی کا کہنا ہے کہ ہم پر امن جدوجہد پر یقین رکھتے ہیں، تین دن سے سندھ اسمبلی کے سامنے موجود ہیں، اگر کسی نے حالات خراب کرنے کی کوشش کی تو کرپشن کے اڈے سندھ سکریٹریٹ کو بند کروادیں…
نبی ﷺ کی مثالوں پر عمل کرنا ہی خوشحالی کا راستہ ہے ، وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف اور قانون کی حکمرانی سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے عالمی اسکالرز کے ساتھ مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ ﷺ دنیا کی بہترین شخصیت تھے…
بلدیاتی بل کے خلاف دوسرے دن بھی سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری
سندھ اسمبلی سے بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت سندھ اسمبلی کے باہر دیاجانے والا دھرنا دوسرے دن بھی جاری ہے،واضح رہے کہ دھرنا رات گئے تک جاری رہے گا۔
دھرنے میں شہر بھر…
نئے سال کا پہلا تحفہ ، حکومت نے پیٹرول ایک بار پھر مہنگا کردیا
اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا ہے، مزید مہنگا ہونے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 144روپے 82پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ نے…
آج سندھ اسمبلی پر ہر صورت دھرنا ہوگا،حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سندھ حکومت کے کالے قانون کے خلاف جمعہ کو سندھ اسمبلی کے سامنے ہر صورت دھرنا دے گی۔
حسن اسکوائر گلشن اقبال پرسندھ حکومت…
جماعت اسلامی کاسندھ حکومت کے کالے قانون کے خلاف دھرنا جاری
کراچی:جماعت اسلامی کے تحت پیپلزپارٹی کے غاصبانہ بلدیاتی کالے قانون کے خلاف سندھ اسمبلی کے باہر امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں دھرنا جاری ہے۔
جس میں شہر بھر سے عوام اور…