جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں منی بجٹ کے حوالے سے وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس…

آئی ایم ایف کی شرائط قوم کیلیے سخت آزمائش بن چکیں ہیں، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط قوم کے لیے گلے کا ہار نہیں بلکہ سخت آزمائش بن چکی ہے، آئی ایم ایف 22کروڑ عوام کو پاﺅں کی زنجیریں اور ہتھکڑیاں پہنا چکا ہے۔…

جماعت اسلامی کی بلدیاتی ایکٹ کے خلاف مہم جاری،31دسمبر کو دھرنے کااعلان

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کی غاصبانہ بلدیاتی ایکٹ کے خلاف مہم جاری ہے،31دسمبر کو سندھ اسمبلی کے باہر زبردست دھرنا دیں گے اور اسی دھرنے میں کوآپریٹیو سوسائٹیز…

توہین عدالت کیس: رانا شمیم و دیگر فریقین پر 7 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے بیان حلفی پر دستخط نواز شریف کے دفتر میں ان کے سامنے کرنے کی تردید کردی۔ہائی کورٹ نے 7 جنوری کو رانا شمیم ، اخبار کے مالک ، ایڈیٹر اور صحافی انصار عباسی کے خلاف توہین…

ایڈمنسٹریٹر کا عہدہ شہریوں کی خدمت کے لیے ہوتا ہےسیاست کے لیے نہیں،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مرتضی وہاب کی غیر مشروط معافی قبول کر تے ہوئے انہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی کے عہدے سے ہٹانے کا حکم واپس لے لیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پارکس بحال کرنے کے لیے آپ کو ہمارے کسی فیصلے کی ضرورت…

حکمرانوں نے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کردیا ہے، سراج الحق

لاہور:امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانو ں نے پاکستان کو ایسٹ انڈیا کمپنی کے حوالے کر دیا ہے،حکومت تمام شعبوں میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔سونامی تباہی میں تبدیل ہوگیا ہے۔…

کراچی والوں سے پھر ہاتھ ہوگیا،گرین لائن بس صرف 4 گھنٹے چلے گی

کراچی میں شہریوں کے لیے گرین لائن بس سروس کا آغازکل  25 دسمبر کو ہوگا۔کراچی گرین لائن بس ابتدائی طور پر محدود آپریشن کے ساتھ صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک چلائی جائے گی۔ترجمان سندھ انفرا اسٹرکچر ڈیولپمنٹ…

“وفاقی حکومت نے الیکشن ایکٹ اور سندھ حکومت نے بلدیاتی نظام پر ڈاکا ڈالا ہے”

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے الیکشن ایکٹ میں تبدیلی کی اور سندھ حکومت نے بلدیاتی اور شہری نظام پر ڈاکا ڈالا ہے، پیپلز پارٹی ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم نے مسلسل…

طلبہ کو یونین سازی کا حق دیا جائے، سراج الحق کا جمعیت کے یوم تاسیس کنونشن سے خطاب

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ طلبہ یونین پر پابندی ہٹائی جائے، طلبہ کو یونین سازی کا حق دیا جائے، طلبہ کے بار بار مطالبوں اور مظاہروں کے باوجود حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی۔ حکمران…