جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

ملک بھر کے نوجوانوں کی مقبول طلبہ تنظیم جمعیت کے قیام کو 75 سال مکمل

ملک بھر کے اسلام پسند طلبا و طالبات میں منفرد مقام رکھنے والی  طلبہ حقوق کی علمبردار تنظیم اسلامی جمعیت طلبہ آج اپنا ڈائمنڈجوبلی یوم تاسیس منا رہی ہے .اس سلسلے میں جمعیت کے تحت ملک بھر میں اجتماعات،ریلیاں…

“حکمران مغربی طاقتوں کے ایما پر سیکولر ازم کا ایجنڈا بڑھا رہے ہیں”

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج ا لحق کا کہنا ہے کہ حکمران مغربی طاقتوں کے ایما پر سیکولر ازم کا ایجنڈا بڑھا رہے ہیں، قادیانیت اور اسلام بیزار قوتیں مذہبی طاقتوں سے خوف زدہ ہیں، جماعت اسلامی عقیدہ…

معروف عالم دین مولانا یوسف اصلاحی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے

نئی دہلی:بھارت کے ممتاز عالم دین،داعی و مفسر قرآن مولانا محمد یوسف اصلاحی طویل علالت کے بعد90سال کی عمر میں انتقال کرگئے،مرحوم کافی عرصے سے بیمار تھے اور طبیعت زیادہ بگڑنے پر انھیں اسپتال منتقل کیا گیا…

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات :جے یو آئی نے گیم پلٹ دیا،حکمراں جماعت پی ٹی آئی کودھچکا

ابتدائی نتائج کے مطابق خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تحریک انصاف کو نہ صرف کئی علاقوں میں شکست ہوئی بلکہ حریف جماعت جے یو آئی ف اس سے آگے نکل گئی۔ گزشتہ روز اتوار کو…

عوام کوحقوق نہ دیے گئے تو چترال تک کراچی کا مقدمہ لڑیں گے، سراج الحق

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی پاکستان اہل کراچی کے ساتھ ہے اور حقوق کراچی تحریک میں ان کی پشت پر ہے، حقوق نہ دیے گئے تو کراچی تا چترال کراچی کا مقدمہ لڑیں گے۔…

دنیا نے اقدامات نہ کیے تو افغانستان میں انسانوں کا پیدا کردہ بہت بڑا بحران ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا نے اقدامات نہ کیے تو افغانستان میں انسانوں کا پیدا کردہ بہت بڑا بحران ہوگا۔ افغانستان کی صورت حال پر او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب…

حقوق کراچی کیلیے جماعت اسلامی ہی نجات دہندہ ہے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ حق دو کراچی معروف اور مشہور نعرہ بن چکا ہے،  ہم ری بلڈ کراچی کے نام سے شہر کے اسٹیک ہولڈرز کو اکھٹا کرچکے ہیں،جماعت اسلامی کراچی کی نجات دہندہ…

کیا عام پاکستانی بھی وزیراعظم کی طرح ویڈیولنک پرعدالت میں پیش ہوسکتا ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کیا عام پاکستانی بھی وزیراعظم کی طرح ویڈیولنک پر عدالت میں پیش ہوسکتا ہے۔ سراج الحق نے ایوان اقبال لاہور میں الخدمت یوتھ گیدرنگ کی تقریب سے خطاب کرتے…

شیر اور تیر کا دور ختم ہو گیا اب ترازو پر انصاف ہوگا، سراج الحق

پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان  سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اعصابی طور پر شکست کھا چکی۔ بلے، شیر اور تیر کا دور ختم ہو گیا اب ترازو پر انصاف ہوگا، کے پی کے عوام تیار رہیں، جس پولنگ سٹیشن پر…

ملازمین بحالی کیس،1996سے99 تک برطرف ملازمین بحال،نظرثانی درخواستیں مسترد

سپریم کورٹ نے ملازمین بحالی کیس میں 1996سے99 تک برطرف ملازمین کو بحال کرتے ہوئے نظرثانی درخواستیں مسترد کر دیں ،عدالتی فیصلے میں واضح کیا گیا ہے کہ مس کنڈکٹ اور کرپشن پر نکالے گئے ملازمین بحال نہیں…

ویسٹ انڈیز کے مزید کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق، سیریز منسوخ ہونے کا خدشہ

کراچی (سید وزیر علی قادری) پاکستان میں موجود ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کے مزید 5 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد سیریز منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ویسٹ انڈیز بورڈ کے مطابق 3…