Browsing Category
Jasarat
جدائی کے زخم مندمل نہ ہو سکے,سقوط ڈھاکا کو 50 برس بیت گئے
سقوط ڈھاکہ کو 50 برس بیت گئے، مکار دشمن بھارت کی مکروہ سازش کی بھینٹ چڑھ کر آج کے دن 1971 میں پاکستان دو ٹکڑے ہوا اور یوں بھائی، بھائی سے جدا ہوگیا۔ماضی کی تلخ یادیں آج بھی تازہ ہیں لیکن یہ دن ماضی سے…
جماعت اسلامی کاگوادر میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
گوادر:جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل اور گوادر کو حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن نے وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو سے کامیاب مذاکرات کے بعد پچھلے ایک ماہ سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔…
ملک میں کورونا سے مزید 4 جاں بحق، 370 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 4 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 843 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 4 مریض انتقال کرگئے جب…
موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں کرنے کا فیصلہ، ذرائع
اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات جنوری کے آخر میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق این سی او سی اجلاس میں اتفاق رائے سے فیصلہ کرلیا گیا، اجلاس میں تمام صوبوں سے…
عمران خان سے متعلق انکشافات پر وزرا جسٹس(ر)وجیہہ پر پل پڑے،پاگل ،مسخرہ قرار دے دیا
تحریک انصاف کے بانی رکن جسٹس (ر) وجیہہ کے عمران خان کی دیانت کے ڈھونگ سے متعلق بیان پر شہباز گل اور فواد چوہدری نے انہیں مسخرہ قرار دے دیا. تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے سپریم…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی…
پاک ایران سرحد پر فورسز کی چوکی پر حملہ، جوان شہید
راولپنڈی: پاکستان اور ایران کے مابین سرحد پر دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے کے دوران سکیورٹی فورسز کا جوان شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے عبدوئی سیکٹر میں چوکی پر…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے سامنے آنے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد تک کمی…
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ
کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا ہے۔
اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے، جاری بیان کے…
ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ 16دسمبر کو منایاجائے گا
16 دسمبر 1971ءسقوط ڈھاکہ! ملک بھر میں یوم سقوط ڈھاکہ 16دسمبرجمعرات کو منایاجائےگا۔
اس سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا جس…
حکومت بلوچستان کے عوام کو ان کا حق دے، لیاقت بلوچ
لاہور:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت بلوچستان کے عوام کو ان کا حق دے تو کسی کو پہاڑوں پر چڑھنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔
”گوادر کو حق دو تحریک“ کے شرکا سے خطاب…
اسلام آباد ہائیکورٹ :لاپتہ صحافی کیس میں سابق و موجودہ چیف ایگزیکٹیوز کیخلاف فیصلے کا انتباہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ماورائے عدالت قتل و گمشدگی سے متعلق ریمارکس دیے ہیں کہ فیصلہ کر دیتے ہیں جتنے چیف ایگزیکٹو گزرے یا یہ ہیں انکو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں.
۔ہائی کورٹ…
قومی ادارہ صحت نے ملک میں پہلے اومی کرون کیس کی تصدیق کردی
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کراچی میں کرونا سے متاثر ہونے والی خاتون میں اومی کرون وائرس کی تصدیق کردی۔
قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ ’اومیکرون‘ کی پاکستان میں…
وزیراعظم نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گوادر کے ماہی گیروں کے احتجاج کا نوٹس لے لیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گوادر میں ماہی گیروں کی گزشتہ کئی دنوں سے بلوچستان کو حق دو کے نام سے تحریک جاری ہے،ان…
جماعت اسلامی کی بلوچستان حقوق تحریک کے بعد حکومت کا 7سو ارب کا پیکج دینے کا اعلان
اسلام آباد: جماعت اسلامی کی بلوچستان حقوق تحریک چلنے کے بعد وفاقی حکومت نے بلوچستان کیلیے 7سو ارب کے پیکج کا اعلان کیاہے۔
وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے…
جاگیردار طبقہ شہری علاقوں کو فتح کرنا چاہتا ہے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی کرچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جاگیردار طبقہ شہری علاقوں کو فتح کرنا چاہتا ہے، تعصب پر مبنی بل کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
ادارہ نور حق میں میڈیا سے گفتگو…
ملک کی معاشی صورتحال، حکومت نے اعداد و شمار جاری کر دیے
اسلام آباد: حکومت نے ملک کی معاشی صورتحال پر اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔
پارلیمانی سیکرٹری کامرس نے معاشی اعشاریوں کی تفصیلات جاری کیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ایکسپورٹ مصنوعات…
کرپٹ لوگوں سے مفاہمت اور این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم
میانوالی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں تمام لوگوں سے بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن کرپٹ لوگوں سے مفاہمت اور انہیں این آر او نہیں دوں گا۔
عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
سراج الحق کی اپیل پر اتوار کو پورے ملک میں ”یوم یکجہتی بلوچستان“ منایا جا ئے گا
سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر اتوار کو پورے ملک میں ”یوم یکجہتی بلوچستان“ منایا جا رہا ہے۔
تمام بڑے اور چھوٹے شہروں میں ”گوادر کو…
شہباز شریف اور حمزہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت
لاہور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ…