Browsing Category
Jasarat
بلاول زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سمیت دیگر رہنماؤں پر جرمانے
پشاور: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں پر جرمانے عائد کردیے ہیں۔…
کورونا کی قسم اومیکرون پاکستان پہنچ گئی، کراچی سے پہلا کیس رپورٹ
کراچی: کورونا وائرس کی قسم پاکستان پہنچ گئی ہے، کراچی سے اومیکرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومیکرون کا کیس کراچی کے نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا، متاثرہ خاتون بیرون ملک…
“پولیس قاتل بن گئی ہے، مزید کسی راﺅ انوار کو برداشت نہیں کیا جائے گا”
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ پولیس کی ذمہ داری عوام کی جان و مال کی حفاظت ہے لیکن سندھ پولیس عوام کی قاتل بن گئی ہے،سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکارعوام کے لئے خوف کا باعث بن گئے…
کورونا کی خطرناک قسم اومیکرون پاکستان پہنچ گئی، کراچی سے پہلا کیس رپورٹ
کراچی: کورونا وائرس کی خطرناک قسم پاکستان پہنچ گئی ہے، کراچی سے اومیکرون کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومیکرون کا کیس کراچی کے نجی اسپتال میں رپورٹ ہوا، متاثرہ خاتون…
پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائلز فائر کرنے کا مظاہرہ
اسلام آباد: پاک بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل…
بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر تباہ، جنرل بپن راوت سمیت 13 افراد ہلاک
نئی دہلی: بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے، ہیلی کاپٹر حادثے میں بپن راوت کی اہلیہ بھی سوار تھیں، 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔…
چترال سے گوادر تک سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکا ہے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کی سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکی۔ گوادربنیادی سہولیات سے محروم ہے، علاقے کے رہائشیوں نے ہر فورم پر اپنے حق کے لیے آواز بلند کی،…
کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 3 روپے 75 پیسے مہنگی کردی گئی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی۔
نیپرا نے کے-الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کراچی کے صارفین کے لیے…
سیالکوٹ واقعہ پر علماء کرام کا جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان
اسلام آباد: سیالکوٹ واقعہ پر علماء کرام نے جمعہ کو یوم مذمت منانے کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک کے جید علما کرام کے وفد نے اسلام آباد میں سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجے وکرما سے…
گورنر سندھ نے بلدیاتی ترمیمی بل اعتراضات کے ساتھ واپس کردیا
کراچی:گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بلدیاتی ترمیمی بل اعتراضات کے ساتھ واپس کردیا۔
گورنر سندھ نے ترمیمی بل پر اعتراضات کرتے ہوئے کہا کہ ترمیمی بل کا نوٹی فکیشن آئین کے خلاف ہے، خفیہ ووٹنگ سے…
سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک میں امن وامان کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں…
مولانا فضل الرحمن کی پی ڈی ایم کی سربراہی سے مستعفی ہونے کی دھمکی
اسلام آباد: پاکستان ڈیموکرٹیک موومنٹ (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر آج اجلاس میں کوئی فائدہ نہیں ہوا تو پی ڈی ایم تحریک کا کیا فائدہ…
گوادر کو بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ گوادر کوقومی اور بین الاقوامی مافیاز کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے۔ گوادر صوبہ بلوچستان اور پاکستان کی ترقی کا گیٹ وے ہے۔
سراج الحق نے…
ضمنی الیکشن: لاہور کے حلقہ این اے 133 میں پولنگ جاری
لاہور کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی الیکشن ہو رہے ہیں جس کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔
الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ میں کل 13 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا جس میں آزاد امیدواروں کی تعداد زیادہ…
بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں پر گولیاں برسادیں، 13 افراد ہلاک
کوہما: ریاست ناگا لینڈ میں بھارتی فوج نے مسافر بردار ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمال مشرقی بھارتی ریاست ناگالینڈ میں…
وفاق مطمئن کرے ریاست یا ایجنسیاں لاپتہ صحافی کے اغوا میں ملوث ہیں یا نہیں،اسلام آبادہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین سال سے لاپتہ صحافی مدثر نارو کو بازیاب کر کے 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی و بلاگر مدثر نارو کی…
واقعہ سیالکوٹ کے ملزمان کیخلاف مقدمہ دہشت گردی عدالت میں چلایاجائیگا،وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عُثمان بُزدار نے کہاہے کہ سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری کوجلانے کا واقعہ انتہائی دلخراش اور قابل مذمت ہے اور اس دردناک واقعہ پر ہر پاکستانی افسردہ ہے۔ ذمہ دار عناصر انسان کہلانے کے حقدار…
ملک میں کورونا سے مزید 8 جاں بحق، 431 نئے کیسز رپورٹ
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 8 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 28 ہزار 761 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 8 مریض انتقال کرگئے جب…
نیپرا نے کے الیکٹرک کو ایک روپے آٹھ پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
نیپرا نے کےالیکٹرک کو اکتوبر فیول ایڈجسٹمنٹ کےلیے ایک روپے 8پیسے فی یونٹ اضافے کی اجازت دے دی۔
نیپرا کے کیس افسر کا کہنا تھا کہ ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ میں 1.08 روپے کا اضافہ ہوگا جس کا…
عمران خان کی تبدیلی اورسونامی بدنامی کا باعث بن گئی، لیاقت بلوچ
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ موجوہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے عمران خان کی تبدیلی، مہنگائی کی سونامی اور بدنامی کے باعث بن گئی جماعت اسلامی بہت جلد اسلام آباد کی جانب…