جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

گورنر خود یا کسی نمائندےکے ذریعے سے نومنتخب وزیرا اعلیٰ پنجاب سے حلف لیں ، لاہور ہائی کورٹ

لاہور :لاہورہائیکورٹ نے گورنرپنجاب کو آج (جمعرات)رات 12 بجے تک نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے خود یا نمائندے کے ذریعے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے محفوظ…

پی ٹی آئی کیلیے بڑا ریلیف،فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنیکا حکم معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں سنانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ معطل کر تے ہوئے  مسلم لیگ(ن) ، پی پی پی سمیت 17 سیاسی جماعتوں، الیکشن کمیشن، اکبر ایس بابر اور دیگر فریقین…

وزیر اعظم گرین لائن منصوبے کو فی الفور مکمل کریں،حافظ نعیم کا مطالبہ

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف ادھورے گرین لائن منصوبے کو فی الفور مکمل کریں ہم پوچھتے ہیں کہ یہ وعدے کے مطابق دو سال کے اندر کیوں نہیں…

وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے، گورنر کی صدر کو رپورٹ

اسلام آباد: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے رپورٹ میں کہا ہے کہ ووٹنگ کا ریکارڈ ٹیمپرڈ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب عمر چیمہ کی وزیراعلی کے انتخاب…

پیپلز پارٹی جان بوجھ کر بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جان بوجھ کر بلدیاتی انتخابات نہیں کروانا چاہتی،یہ جانتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات سے ہی مقامی لیڈر شپ ابھرتی ہے۔ حافظ نعیم…

وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے،وزیر اعلیٰ سے ملاقات

کوئٹہ:وزیراعظم شہباز شریف کا ایک روزہ دورہ کوئٹہ ،وزیراعظم سے وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بازنجو نے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران وزیراعلی نے وزیراعظم کو صوبے میں انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر…

عمران خان نے مراسلے کی تحقیق کےسپریم کورٹ سے کھلی سماعت کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر سپریم کورٹ کی اوپن سماعت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کارکنان کو دارالحکومت اسلام آباد میں مارچ کی تیاری…

امیر جماعت اسلامی کی اپیل پر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر کراچی کے مخلتف علاقوں میں اہل فلسطین سے اظہاری یکجہتی اور مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان…

عوام تیاری کرے، عمران خان نے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اشارہ دےد یا

لاہور: مینارپاکستان گریٹر اقبال پارک میں تحریک انصاف کے جلسے میں عوام کو مخاطب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا ہے کہ گلی گلی محلے محلے تیاری کرنی ہے جب میں آپ کو اسلام آباد بلاؤں گا، روس اس لئے گیا کہ میر ی…

سسٹم میں بیٹھے غداروں نے بیرونی قوتوں کی بھر پور مدد کی، عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سسٹم میں بیٹھے غداروں نے بیرونی قوتوں کی بھر پور مدد کی، ہماری حکومت کو بلیک میل کیا گیا، ہمارے ساتھ غداری کی گئی، ایسے لوگ مسلط کیے گئے جو صرف کرپشن…

وڈیروں اور جاگیرداروں نے عوام کو یرغمال بنایا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ بدقسمتی سے ملک میں طاقت ور طبقہ سیاسی نظام پر مسلط  ہے، دیہی آبادیوں میں وڈیرے اور جاگیرداروں کا قبضہ ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ…