homemade hookup hookup lynchburg va cougar hookup in louisiana bbw hookups app hookup Parsippany NJ what is the best gay hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جامعہ کراچی میں وین میں دھماکہ متعدد افراد جاں بحق

کراچی : کراچی یونیورسٹی کے اندر کامرس ڈیپارٹمنٹ کے قریب موجود ایک وین میں دھماکا ہوا ہے جس کے سبب متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جامعہ کراچی کے طلبا کو لے جانے والی ایک وین میں دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں وین دھماکے کے وقت کراچی یونیورسٹی کے اندر موجود تھی۔

کیمپس سکیورٹی انچارج کے مطابق دھماکا باہر سے آنے والی گاڑی میں ہوا۔ ڈاکٹر زبیر کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر پولیس اور رینجرزکی بھاری نفری پہنچ گئی۔

دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی جس کے سبب لوگوں میں خوف پھیل گیا اور قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتی ہی، رینجرز، پولیس، فائر بریگیڈ اور دیگر امدادی ادارے جائے حادثہ پہنچ گئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا جامعہ کراچی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے قریب ہوا، یہ سی این جی سلنڈر پھٹنے کا نتیجہ لگتا ہے، دھماکے کے سبب وین میں آگ لگ گئی تاہم دھماکے کی نوعیت کا حتمی اندازہ بعد میں ہوگا۔

You might also like

Comments are closed.