جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

وزیر اعظم کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی۔ چیئرمین سینیٹ و قائم  مقام صدر صادق سنجرانی کابینہ سے حلف لیں گے، کابینہ میں 30 وفاقی وزرا اور4 وزرائے مملکت حلف اٹھائیں گے،3مشیر…

اگر عوام کی تکلیف کا احساس ہوتا تو یہ منصوبہ تاخیر کا شکار نہ ہوتا،شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کو اس بات سے کوئی سروکار نہیں تھا کہ عوام کو سہولت فراہم کی جائے، اگر عوام کی تکلیف کا احساس ہوتا تو یہ منصوبہ چار گھنٹے بھی تاخیر کا شکار نہ…

جماعت اسلامی کا توشہ خانہ کا گذشتہ تیس سال کا ریکارڈ پبلک کرنے کا مطالبہ

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مطالبہ کیا ہے کہ توشہ خانہ کا گذشتہ تیس سال کا ریکارڈ پبلک کیا جائے،قوم جاننا چاہتی ہے مختلف وزرائے اعظم نے تحائف سے کتنا اور کیسے استفادہ کیا ہے۔ سراج الحق  نے کہا کہ اسلام…

دہشت گرد افغان سرزمین سے پاکستان میں کاروائیاں کر رہے ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز میں پاک افغان سرحد پر پیش آنے والے واقعات میں اضافہ ہوا ہے، ان واقعات میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کو سرحد پار سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو برطرف کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے برطرف کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے، وزیر اعظم نے صوابدیدی…

ساز ش کرکے میر جعفر کو ہم پرمسلط کردیا گیا، عمران خان

کراچی : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران نے کہا ہے کہ سازش کرکے میر جعفر کو ہم پرمسلط کردیا گیا ہے، یہ سازش پاکستان کوغلام رکھنےکیلئےہوئی ہے، امریکا یاکسی ملک کے خلاف نہیں سب سے دوستی چاہتا ہوں غلامی…

وزیر اعظم شہباز شریف کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے ساتھ…

پنجاب اسمبلی جنگ کا میدان، لاتوں، مکوں اور لوٹوں کی برسات، اپوزیشن اور حکومت دست و گریباں

لاہور: صوبائی دارالحکومت میں پنجاب اسمبلی جنگ کا میدان بن گیا، لاتوں، مکوں اور لوٹوں کی برسات، اپوزیشن اور حکومت دست و گریباں ہوگئے ۔ واضح رہے کہ آج پنجاب اسمبلی میں صورت حال اس وقت سخت کشیدہ ہو گئی جب ڈپٹی اسپیکر…

نئی وفاقی حکومت ہنگامی بنیادوں پر مردم شماری کرائے، حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نئی وفاقی حکومت ہنگامی بنیادوں پر نئی مردم شماری کرائے، جس میں کراچی کی پوری آبادی شمار کی جائے، تاکہ وسائل کی تقسیم اور نمائندگی میں اہل کراچی…

عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف دبئی میں بیچے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے ملنے والے تحائف 14 کروڑ میں دبئی میں بیچے ہیں، میں کنفرم کر سکتا ہوں کہ عمران خان نے توشہ خانے سے تحائف لے کر بیرون ملک فروخت کیے…

الیکشن ریفارمز کےلئے قومی اتفاقِ رائے پیدا کیا جائے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نو منتخب وزیراعظم منصوبوں کی بجائے الیکشن کے جلد از جلد انعقاد کو ممکن بنائیں، انتخابات سے قبل الیکشن ریفارمز کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کیا جائے۔…

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے،عالمی اسلام کا اتحاد اور مشترکہ دفاعی نظام وقت کی اہم ضرورت ہے۔  سراج…

وزیراعظم کی زیر صدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس میں ہوشربا انکشافات

آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت توانائی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ پر اجلاس میں ہوشربا انکشافات ہوئے اور توانائی ڈویژن نے وزیراعظم کو بریفنگ میں سابقہ حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کردی۔…

تینوں جماعتوں نےعدل کی حکمرانی کے بجائے بادشاہتیں قائم کیں، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکٹیبلز نے گزشتہ 74برسوں سے سیاست اور جمہوریت کو یرغمال بنایا ہوا ہے، ملک میں دھونس، دھاندلی اور دولت کے زور پر الیکشن لڑے جاتے ہیں۔ تینوں بڑی جماعتوں نے…

پاکستان نے امریکا اور بھارت کا دہشتگردی کیخلاف کارروائی سے متعلق بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے 11 اپریل کو امریکا بھارت وزارتی مذاکرات کے بعد جاری کردہ بیان میں غیر ضروری حوالہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیان میں پاکستان کے خلاف کیے گئے دعوے بدنیتی پر مبنی ہیں اور ان میں کوئی…