Browsing Category
Jasarat
حکومت صوبوں میں لوکل گورنمنٹ کے نظام کو قیام عمل میں لائے، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت لوکل گورنمنٹ کے نظام کا خوش دلی کے ساتھ قیام عمل میں لائے اورصوبوں کو اس جانب متوجہ کرے۔
سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم کو یہ بھی یاد رکھنا…
حکومت مدت پوری کرے گی، عمران خان سڑکوں پر رلتا رہے گا،شاہد خاقان
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، عمران خان سڑکوں پر رلتارہے گا ۔
ان خیالات کااظہار شاہد خاقان…
سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، عمران خان
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سازش کے ذریعے امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، سب نے ملکر تحریک چلانی ہے کہ فوری ملک میں الیکشن کرائے جائیں۔
عمران خان نے کہا کہ قوم اپنی…
اقتدار کی جنگ میں سارا نقصان ملک و قوم کا ہی ہوا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں اقتدار کی جنگ میں سارا نقصان ملک و قوم کا ہی ہوا، اختلاف رائے جمہوریت کا حسن، لیکن اس قدر پولررائزیشن ملک کے لیے تباہ کن ہے۔…
مبینہ دھمکی آمیز امریکی خط کی تحقیقات کیلئے دائر درخواست مسترد
اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے مبینہ دھمکی آمیز امریکی خط کی تحقیقات کے لئے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردیا۔
عدالت نے درخواست گزار مولوی…
قومی اسمبلی اجلاس: ووٹنگ کا عمل مکمل، شہباز شریف نئے وزیراعظم منتخب
اسلام آباد:قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو پاکستان کا 23 ویں وزیراعظم منتخب کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کے اراکین نے174 ووٹ دیے ، جس کے بعد شہباز شریف پاکستان کے 23…
جس پر صبح فرد جرم لگنی ہے وہ کل وزیراعظم بننے جا رہا ہے، شیخ رشید
نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ شیخ رشید بے نظیر بھٹو پر ذاتی جملے کسنے کی وجہ سے جیل بھی بھگت چکے ہیں۔
روالپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جس پر کل فرد جرم لگنی ہے…
بی بی سی اردو کی خبر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بی بی سی اردو کی شائع ہونے والی خبر سراسر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی اس پی آر) نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ…
کسی صورت ہار نہیں مانیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی صورت ہار نہیں مانیں گے ،نہ پہلے شکست تسلیم نا اب کریں گے، آخری گیند تک کھیلیں گے، بیرونی سازش کامیاب نہیں ہونےدیں گے، خط چیف جسٹس،چیئرمین سینٹ کو بھی…
اسپیکر اورڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ملک کی موجودہ پیچیدہ صورتحال…
تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان وزیراعظم نہیں رہے
اسلا م آ باد:اسپیکر اورڈپٹی اسپیکر مستعفی ‘ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے،نئے وزیراعظم کا انتخاب (کل) پیر کو ہوگا ،عدم اعتماد کے حق میں 174ووٹ پڑے‘پی ٹی آئی ارکان ایوان سے نکل گئے ‘ن لیگ اور پی پی کارکنان کا…
ادارے نیوٹرل ہیں بہت جلد نیوٹرل نہیں رہیں گے ملک میں جھاڑو پھرتے دیکھ رہا ہوں ، وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ادارے نیوٹرل ہیں بہت جلد نیوٹرل نہیں رہیں گے،ملک میں جھاڑو پھرتے دیکھ رہا ہوں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیرشیخ رشید کا کہنا…
آج پارلیمان نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے،شہباز شریف
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا کہنا ہےکہ آج پارلیمان نئی تاریخ رقم کرنے جارہا ہے اور آئینی و قانونی طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست فاش دینے جارہا ہے۔
قائد حزب…
امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں کروں گا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب میں اعلان کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کو کبھی تسلیم نہیں کروں گا، عوام میں نکلوں گا، پارٹی شروع کی تو 3 اصولوں پر چلا ہوں، خود داری اور انصاف پر بات کرنا…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو کالعدم قرار دے دیا
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پیکا ترمیمی آرڈیننس 2022 کو غیر آئینی اور کالعدم قرار دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق پی بی اے و دیگر صحافتی تنظیموں نے پیکا ترمیمی آرڈیننس کو چیلنج کر رکھا تھا جبکہ پیکا کے…
دھمکی آمیز خط: حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سازش کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ…
نگران وزیراعظم کا تقرر‘ صدر کا اختیار اور وقت ختم ہو گیا
اسلام آباد : نگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اختیار اور وقت ختم ہو گیا ہے۔ صدر مملکت، جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کے نام پر عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان اتفاق رائے کرانے…
آئین پر حملے کو سپورٹ کریں گے نہ برداشت، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئین پاکستان ملکی سالمیت کی ضمانت، اس پر حملے کو سپورٹ کریں گے نہ برداشت، تحریک عدم اعتماد کے بعد پی ٹی آئی نے وفاق اور پنجاب میں غیر قانونی اقدامات…
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس کا محفوظ فیصلہ اب سے کچھ دیر میں سنایا جائے گا
اسلام آباد:اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا جو اب سے کچھ دیر میں سنایا جائے گا، چیف جسٹس آف پاکستان نے انتخابات کے لیے تجاویز بھی مانگی تھیں، فیصلہ سنانے کیلیے ججز سپریم…
قومی اسمبلی بحال، پی ٹی آئی کو دھچکا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کو دھچکا، سپریم کورٹ نےاسپیکر کا فیصلہ غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کردی ،اجلاس 9اپریل ہفتہ کو ہوگا جس میں عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ ہوگی۔
عدالت کا کہنا…