Browsing Category
Jasarat
حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب
لاہور: متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ اسمبلی کے اجلاس میں حمزہ شہباز 199 ووٹ لے کر پنجاب کے علامتی وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کو خاردار تاروں سے سیل کرنے کے بعدمتحدہ…
سپریم کورٹ شفاف الیکشن کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے،سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ملک میں شفاف الیکشن کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے، الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کی جانب سے متعارف کروائی گئی متنازعہ ترامیم واپس ہونی…
ملکی سالمیت اور جمہوریت پر ہونے والے حملے کے خلاف عوام باہر نکلیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور جمہوریت پر ہونے والے سب سے بڑے حملے کے خلاف عوام باہرنکلیں۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا کہ پاکستان کی سلامتی اور…
امریکا نے روس کا دورہ کرنے پر عمران خان کو سزا دی، روسی وزارت خارجہ
ماسکو: روسی وزارت خارجہ نے امریکا نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پر عمران خان حکومت کو ختم کرنے کی امریکی سازش پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
سپریم کورٹ آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے، سراج الحق
ملتان :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ موجودہ بدترین سیاسی بحران میں آئین کی بالادستی کے قیام کو ممکن بنائے۔ اعلیٰ عدلیہ سے اپیل ہے کہ تمام غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدامات کو ختم کر کے…
قومی اسمبلی میں جو ہوا ملک کی سیاسی تاریخ میں عجوبہ تھا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں جو ہوا، ملک کی سیاسی تاریخ میں عجوبہ تھا۔ بہتر تھا کہ سیاست دان ڈائیلاگ کے ذریعے مسئلہ کا حل نکالتے، اب آگ اس قدر پھیل گئی ہے کہ تمام نگاہیں…
عمران خان نے گزشتہ روز سویلین مارشل لا نافذ کیا ،شہباز شریف
اسلام آباد:قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے آئین شکنی کر کے سول مارشل لاء نافذ کیا، جلد بازی میں رولنگ دی گئی، تحریک عدم اعتماد پر شکست کے خوف سے جمہوریت کو مسخ کیا گیا،اگر کوئی…
عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس گلزار احمد کا نام تجویز کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) گلزار احمد کا نام حتمی طور پر تجویز کردیا۔
رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ…
ڈپٹی اسپیکر نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو غیر آئینی قرار دیکر مسترد کردیا
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی…
چیف جسٹس پاکستان نے موجودہ صورتحال پر ازخؤد نوٹس لے لیا
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سپریم کورٹ پہنچ گئے اور موجودہ صورتحال کا نوٹس لے لیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے ملک کی موجودہ صورتحال کا نوٹس…
اپوزیشن کو ابھی تک سمجھ ہی نہیں آرہی کہ ہوا کیا؟ وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہناہے کہ عام انتخابات کےہمارے اعلان پر PDM کے ردِعمل پر حیران ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن نے تو آسمان سر پر…
تیسرا ون ڈے: شاہینوں نے کینگروز کیخلاف 20 سال بعد سیریز جیت لی
لاہور: پاکستان نے ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی،شاہینوں نے کینگروز کیخلاف 20 سال بعدون ڈے سیریز جیتی۔
ہفتہ کولاہور کے…
شیخ رشید اور عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے، ترجمان پی ڈی ایم
حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید اور عمران خان کی سب سے بڑی پریشانی اسٹیبلشمنٹ کی نیوٹریلٹی ہے۔ ہفتہ کو شیخ رشید کے بیان پر ردعمل…
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا
کراچی: رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے،کل اتوار 3اپریل 2022 کو پہلا روزہ ہوگا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے،کل اتوار 3اپریل 2022کو پہلا روزہ…
روس جانے پر ایک طاقتور ملک ناراض ہوگیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روس جانے پر ایک طاقتور ملک ناراض ہوگیا، اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، کیا کسی خود مختار آزاد ملک کو ایسی دھمکیاں دی جاسکتی ہیں۔
اسلام آباد…
وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا جس میں ارکان کو خفیہ مراسلے سے متعلق بریفنگ دیے جانے کا امکان ہے۔
وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے…
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے کچھ دیر بعد خطاب
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا حالیہ سیاسی صورتحال سے متعلق قوم سے خطاب کچھ دیر میں نشر کیا جائے گا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ وزیراعظم کا خطاب 7 بجکر…
پی ٹی آئی کے اتحادیوں نے ہی حکومت کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکی ہے، جاوید قصوری
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام سے مزید مسائل پیدا ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران خان اپنی اکثریت کھوچکے ہیں۔
پورے ملک کی سیاست کو ایک خط کے…
مزید تگڑا ہوکر آؤں گا، وزیر اعظم کا قوم سے خطاب
اسلام آباد: وزیرا عظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کا جو بھی فیصلہ ہومیں مزید تگڑا ہوکر آؤں گا،میں نے کبھی ہار نہیں مانی، دھمکی آمیز خط امریکا سے آیا، سب سے بڑی غلطی مشرف نے کی جو امریکا کا اتحادی بن…
تحریک عدم اعتماد بڑی عالمی سازش، دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد ایک بڑی عالمی سازش ہے اور دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھاؤں گا۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا…