جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

وزیراعظم عوام کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لئے خط کا ڈراما رچا رہے ہیں، سینیٹر مشتاق

پشاور: امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت چنددنوں کی مہمان اور آخری سانسیں لے رہی ہے ۔موجودہ حکومت اور پاکستان ایک سا تھ نہیں چل سکتے۔ عمران خان نے پاکستان کو…

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں سرپرائز دیں گے، سراج الحق

لاہور :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام جماعت اسلامی کے امیدواروں کو ووٹ دیں،خیبر پختونخوا کے عوام کل ترازو کے نشان پر مہر لگائیں ، خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن…

دھمکی آمیز مراسلے میں نواز شریف ملوث ہیں، خط چیف جسٹس کو دکھاسکتے ہیں، حکومت

اسلام آباد: وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، انہیں جو دھمکی آمیز خط بھیجا گیا ہے اس کے مرکزی کردار نواز شریف ہیں، یہ خط چیف جسٹس کو دکھانے کے لیے تیار ہیں۔…

کوئی بھی عالمی سازش ہوئی تو اس کا آلہ کار عمران خان ہوگا، مریم صفدر

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف کوئی بھی عالمی سازش ہوئی تو اس کا آلا کار عمران خان ہوگا، آخری دھکا دینے کا وقت آگیا ہے،فیصلہ ہوگیا اعلان باقی ہے، الوداع عمران خان…

ڈی چوک پہنچنے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، سربراہ پی ڈی ایم

اسلام آباد:پاکستان ڈیمو کرٹیک موومنٹ ( پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ڈی چوک پہنچنے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا، عمران خان کا ایجنڈا ہے کہ…

‘حکومت تبدیل کرنے کی تحریری دھمکی دی گئی ثبوت موجود ہیں’ وزیر اعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت تبدیل کرنے کی تحریری دھمکی دی گئی ثبوت موجود ہیں، میری قوم تو غیرت مند ہے لیکن افسوس اس ملک کے لیڈر بے غیرت ہیں، اس قوم کو کسی دوسرے کے آگے جھکنے نہیں…

قومی اسمبلی کا اجلاس تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر تک ملتوی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر کارروائی کے بغیر پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس…

بلدیاتی مہم چلانے والا وزیراعظم قوم کا اعتماد کھو چکا، سراج الحق

مانسہرہ : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جب وزیر اعظم خود بلدیاتی الیکشن کی مہم چلا رہا ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ عوام نے ان کو مسترد کر دیا۔ بار بار قانون توڑنے، الیکشن کمیشن سے جرمانے کی…

عدم اعتماد: ووٹ ڈالنا رکن قومی اسمبلی کا انفرادی حق کسی سیاسی جماعت کا نہیں، سپریم کورٹ بار

اسلام آباد: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے صدارتی ریفرنس سے متعلق تحریری جواب عدالتِ عظمیٰ میں جمع کرادیا۔ سپریم کورٹ بار نے عدالت میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں عدم اعتماد کی تحریک میں…

“فلسطین اورمسئلہ کشمیر پر او آئی سی کانفرنس دوٹوک موقف دینے میں ناکام رہی”

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر افواجِ پاکستان کی پرشکوہ، قابلِ فخر پریڈ اور مہارت کا مظاہرہ قومی اعتماد میں اضافہ کرے گا۔ لیاقت بلوچ نے کہاکہ…

اسلام آباد میں یوم پاکستان کی مرکزی تقریب، مارچ اور فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ

FILE PHOTO اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں یوم پاکستان کے موقع پر شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں او آئی سی وزرائے خارجہ اور چین کے وزیر خارجہ بھی شریک ہوئے۔ اسلام آباد کے شکر…

ملک آزاد ہونے کے بعد قیام پاکستان کے مقاصد حاصل نہ ہو سکے، سراج الحق

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ قرارداد پاکستان سے لے کر قیام پاکستان کے سات سال اسلامیان برصغیر کی عظیم قربانیوں کی یادگار ہیں، ملک آزاد ہونے کے بعد قیام پاکستان کے مقاصد حاصل نہ ہو…