Browsing Category
Jasarat
جعلساز وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے کو یرغمال بنایا ہوا ہے، عمر سرفراز چیمہ کا وزیراعظم کو خط
لاہور:گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط میں کہا ہے کہ انہیں حمزہ شہباز شریف کے غیر آئینی اقدام کیخلاف کارروائی سے کوئی نہیں روک سکتا۔
گورنر پنجاب نے وزیراعظم شہباز شریف…
تحریک انصاف نے توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ اقوامِ متحدہ کے سامنے اٹھادیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اپنی قیادت کے خلاف درج توہین مذہب کے مقدمات کا معاملہ اقوامِ متحدہ کے خصوصی مندوبین کے سامنے رکھ دیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور سابق وزیرِ…
اسلام آباد ہائیکورٹ، تحریک انصاف رہنماوں پر دائر مقدمات پر ہراساں کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: تحریک انصاف رہنماوں پر دائر مقدمات پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہراساں کرنے سے روک دیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماوں شہباز گل اور فواد چوہدری کی توہین مذہب مقدمات کے…
وزیراعظم کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک، نیک تمناوں اور خیرسگالی کے جذبات کا…
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک دیتے ہوئے ان کے لئے نیک تمناوں اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا ہے۔
عید پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ…
لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے، اسٹیبلشمنٹ کو بیچ میں آنا چاہیے، شیخ رشید
روالپنڈی :سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ خونی ہو سکتا ہے، اس سے پہلے کہ حالات عمران خان کے ہاتھ سے نکل جائیں اسٹیبلشمنٹ کو بیچ میں آنا چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ…
پی ٹی آئی نے توہین مذہب کے مقدمات کو عدالت میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی قیادت کے خلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات کو عدالت میں چیلنج کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں پر توہین مذہب…
“بیرونی سازش کے تحت ملک پر کرپشن زدہ فرد کو مسلط کیا گیا”
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی سازش کے تحت ملک پر کرپشن زدہ فرد کو مسلط کیا گیا، سازش میں میر صادق اور میر جعفر ملوث تھے۔
عمران خان نے کہا کہ سب کو…
عید الفطر رب کی کبریائی کے ساتھ مسرتیں بانٹنے کا دن ہے، دردانہ صدیقی
کراچی: حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک تزکیہ نفس اور اصلاح کردار کی تربیت کا مہینہ ہے۔ تقوی اور ایمان کے ساتھ رمضان المبارک میں بھلائیاں اور…
“سندھ حکومت نے معاہدہ پر عمل نہ کیا تو سی ایم ہاؤس پر دھرنا دیں گے”
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے حالات کی افراتفری میں معاہدے پر عمل درآمد نہ کیا تو سی ایم ہاوس پر دھرنا دیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ معاہدے کو اسمبلی سے…
ملک میں دو عیدوں کی روایت برقرار
پشاور: ملک میں دو عیدوں کی روایت برقرار ہے، خیبر پختونخواہ ( کے پی کے ) حکومت نے کل عید منانے کافیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات…
وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری ایک بار پھر صدر مملکت کو ارسال کردی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری ایک بار پھر صدر مملکت کو ارسال کردی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو ہٹانے کی سمری دوبارہ…
شہبازشریف نے 16 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس کا ریکارڈ غائب کردیا ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شہبازشریف نے 16 ارب روپے کے کیس کا ریکارڈ غائب کردیا ہے، اور خدشہ ہے کہ یہ لوگ کیسز والا تمام ریکارڈ غائب کردیں گے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
شوال کا چاند نظر نہیں آیا
اسلام آباد: شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر پاکستان میں 3مئی بروز منگل کو ہوگی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند نظر آنے کی…
سعودی عرب سے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنے کے خواہش مند ہیں‘ شہباز شریف
ریا ض:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات کو شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتا ہے۔
عرب نیوز پاکستان ایڈیشن کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے…
عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دے دی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ سارے پاکستانیوں کو مئی کے آخری ہفتے میں اسلام آباد مارچ کی کال دیں گے، جس کے لیے چاند رات سے تیاری شروع ہوگی۔…
کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ وہ عدالت کا حکم نہ مانے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور:ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کہا ہے کہ کسی کی جرات نہیں ہونی چاہیے کہ وہ عدالت کا حکم نہ مانے۔
حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کے خلاف درخواست کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس جواد حسن…
حکومت کا مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے مسجد نبوی واقعے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کیلئے سعودی حکومت سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں قمر زمان کائرہ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ…
سودی نظام ختم کرنے کیلیے آئی ایم ایف سے معاہدے مسترد کیے جائیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی شرعی عدالت نے 27رمضان المبارک کوسودی نظام کے خاتمے کا تاریخی فیصلہ دے دیا، پوری قوم مبارک باد کی مستحق ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ غلامی کے معاہدوں…
جماعت اسلامی کی جدوجہد رنگ لے آئی :عدالت نے سود کے خلاف فیصلہ دے دیا
اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے 19سال بعد سود کے خلاف دائرکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردے دیا،ملک سے ربا کا ہرصورت میں خاتمہ کرنا ہوگا، وفاقی…
منی لانڈرنگ کیس ،شہبازشریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 14مئی تک توسیع
لاہور:لاہور کی سپیشل سینٹرل کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز پرفردجرم عائد نہ ہو سکی ،عبوری ضمانت میں 14مئی تک توسیع کردی گئی ،عدالت نے اگلی تاریخ کو…