Browsing Category
Jasarat
عمران خان کی پھیلائی گئی گند کو صاف کرنے میں 2سال لگیں گے، مریم نواز
صوابی :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گندگی کو صاف کرنے میں ایک سے 2 سال لگیں گے، پاکستان کو ٹھیک کرنا 2یا 3مہینے کا کام نہیں، عمران خان ایسا مجرم ہے جس نے صرف بنی گالا کو…
کسی بھی سیاسی حکمران جماعت نے کے فور کا منصوبہ مکمل نہیں کیا، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم لرحمن نے کہا ہے کہ گزشتہ 17سال میں اہل کراچی کے لیے ایک گیلن پانی کا اضافہ نہیں ہوا۔ پانی کا آخری منصوبہ K-3نعمت اللہ خان ایڈوکیٹ نے اپنے دور میں مکمل کیا تھا اور…
سپریم کورٹ گورنر پنجاب کی برطرفی پر ازخود نوٹس لے،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اورسابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے گورنر پنجاب کی برطرفی پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹڈ کٹھ پتلیاں پنجاب میں آئینی انتشار و…
نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس بلالیا، شہباز شریف سمیت مرکزی رہنما لندن طلب
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی کا ہنگامی اجلاس لندن میں طلب کرلیا، جس میں شرکت کیلئے وزیراعظم شہباز شریف جلد لندن روانہ ہوں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ویڈیو لنک اجلاس…
جماعت اسلامی قوم کو مسائل کے دلدل سے نکال سکتی ہے، جاوید قصوری
لاہور:امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ملک میں جاری مفاد پرستانہ سیاست کو مسترد کرتی ہے ۔
موقع پرست سیاستدانوںنے سیاست کو گندا کر دیا ہے وہ اپنی کرپشن کی…
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: نیپرا نے عوام کو بجلی کا ایک اور ہائی وولٹ کا جھٹکا دے دیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 57 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے نوٹیفیکشن کے لیے…
پانی کے بحران پر واٹر بورڈ کے ہیڈ آفس کا گھیراؤ کریں گے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ واٹر بورڈ کرپشن کا اڈہ بن چکا ہے، پانی لائنوں میں فراہم کرنے کے بجائے ٹینکروں کے ذریعے فروخت کیا جا رہا ہے، جماعت اسلامی کراچی کے مسائل سے…
اسلام آباد ہائیکورٹ،حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد،تعیناتی پر نظر ثانی کا حکم
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا ،عدالت نے حنیف عباسی کو کام سے روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے درخواست پر بھی…
اشتعال انگیز کوششوں پر سخت کارروائی کی جائے گی،وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے کی کوششوں کو بھرپور مذمت کرتے ہیں،آئین اور قانون کے تحت اشتعال انگیز کوششوں پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
وزیر اعظم…
وفاق کے الیکٹرک کو لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا پابند کرے، حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکمران پارٹیوں پیپلزپارٹی،ایم کیو ایم اور نواز لیگ کی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ اہل کراچی کو کے الیکٹرک کی ظلم و زیادتی اور ناانصافیوں سے نجات…
نا اہل پارٹیوں کی وجہ سے عالمی مالیاتی ادارے ملک پر مسلط ہیں، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ نا اہل پارٹیوں کی سیاسی مثلث کی وجہ سے عالمی مالیاتی ادارے ملک پر مسلط ہیں،گورنر اسٹیٹ بینک کی تبدیلی ناکافی ہے،آئی ایم ایف سے ظالمانہ معاہدے ختم…
بیرونی سازش کے ذریعے جمہوریت کا قتل کیا گیا، گورنر پنجاب
لاہور:گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ بیرونی سازش کے ذریعے جمہوریت کا قتل کیا گیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ کہ بیرونی سازش میں اندرونی سہولت کاروں کے ذریعے…
ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں پاک فوج کو دور رکھا جائے، آئی ایس پی آر
روالپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مسلح افواج کوسیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش کی جارہی ہے، ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں پاک فوج کو دور رکھا جائے۔
پاک فوج کے…
عمران خان بڑا لیڈر بن گیا ، جلد لانگ مارچ کی کال دیگا، شیخ رشید
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان بہت بڑا لیڈر بن گیا ہے اور وہ جلد لانگ مارچ کی کال دے گا، کل پکڑنا ہے توآج پکڑ لیں ہم تیار ہیں۔
شیخ…
راولپنڈی، سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ
راولپنڈی : ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری کیس کی سماعت ہوئی اور جسٹس عبد العزیز نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے محکمہ جنگلات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے محکمہ جنگلات سے تفصیلی رپورٹ طلب کی۔…
جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے منحرف ہونے والے اپنے پرانے ساتھیوں جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجوہات سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار…
ضمانتی وزیروں نے ملک کو بدنام کر دیا، شاہ محمود قریشی
اوکاڑہ: رہنما تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ضمانتی وزیروں نے ملک کو بدنام کر دیا ،چور، منشیات فروش اور ملک کے لٹیروں نے ملک پر اپنی حکمرانی کرنے کی بھونڈی سازش کو کامیاب بنا نے…
بجلی کے صارفین کیلیے بری خبر
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مہنگائی کی ستائی عوام پر…
حکومت کا بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے عمران خان کے بیرونی سازش کے الزام پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے…
“ملک کی بڑی جماعتوں نے مسائل کم کرنیکی بجائے ان میں اضافہ کیاہے”
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مفادات کی سیاست نے ملک تباہ کردیا ، عوام مہنگائی اور بیروزگاری کی چکی میں پس رہے ہیں، تینوں بڑی جماعتوں نے اپنے دور اقتدار میں مسائل کم کرنیکی بجائے…