جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

  عمران خان کو خطرہ ہے تو عدالتی تحقیقاتی کمیشن بنانے پر تیار ہیں، وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء  اللہ نے پیش کش کی ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے…

 بدترین لوڈ شیڈنگ: جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک کے دفاتر پر مظاہروں کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بدترین لوڈ شیڈنگ پر کل کے الیکٹرک…

سیالکوٹ، جلسے کا تنازع ،عثمان ڈار سمیت متعدد پی ٹی آئی کارکنان گرفتار

سیالکوٹ:سیالکوٹ میں پی ٹی آئی جلسے کا تنازع شدت اختیار کر گیا، پولیس نے عثمان ڈار سمیت متعددپی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی آئی گرائونڈ میں بلا اجازت جلسے کی تیاریوں پر پولیس نے…

لوڈشیڈنگ، پانی کا بحران: جماعت اسلامی کے شہر بھر میں احتجاجی مظاہرے

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت شہر بھر میں غیر اعلانیہ بدترین لوڈشیڈنگ اور پانی کے شدید بحران پر کے الیکٹرک اور واٹر بورڈ کی نا اہلی و ناقص کارکردگی کے خلاف جمعہ کو شہر بھر میں 100سے زائد مقامات پر…

لندن ،نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس، عمران خان کی کرپشن سامنے لانے کا فیصلہ

لندن:لندن میں وزیراعظم شہباز شریف کی قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات ہوئی جس کے بعد مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں اسحاق ڈار، خواجہ آصف، ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق،…

ایف آئی اے کی درخواست مسترد، عدالت کا وزیراعظم، وزیراعلیٰ پنجاب پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف آئی اے نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا…

جماعت اسلامی کا لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر بھر میں 100 مقامات پر احتجاج کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی نے کراچی شہر میں جاری بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہر بھر میں 100 مقامات پر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

عازمین حج سے غیر معمولی اخراجات وصول کرنا ظلم ہے،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حج کی ادائیگی کرنے والوں سے غیر معمولی اخراجات وصول کرنا سراسر ظلم وزیادتی ہے۔ ادارہ نورحق میں قائم شعبہ حج کے ذمہ داران سے ملاقات…

“حج کی ادائیگی کرنے والوں سے غیر معمولی اخراجات وصول کرنا ظلم ہے”

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حج کی ادائیگی کرنے والوں سے غیر معمولی اخراجات وصول کرنا سراسر ظلم وزیادتی ہے۔ ادارہ نورحق میں قائم شعبہ حج کے ذمہ داران سے ملاقات…

جھوٹ ،پراپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دینگے، نیڈپرائس

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ جھوٹ اورپراپیگنڈے کو پاکستان سے تعلقات میں آڑے نہیں آنے دیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے…

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ…