محسن بیگ سے متعلق جج کا فیصلہ مینڈیٹ سے متجاوز ہے ،ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد
ایڈو کیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی کا کہنا ہے کہ محسن بیگ نے ادارے کے اہلکاروں پر فائرنگ کی، ایڈیشنل سیشن جج نےجو فیصلے میں لکھا ہے وہ مینڈیٹ سے تجاوز ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…