جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

February 2022

محسن بیگ معاملہ: حکومت کا ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

محسن بیگ معاملے پر حکومت نے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللّٰہ نیازی  نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نےکہا کہ کوئی شخص قانون سے بالا تر…

پی ایس ایل 7: زلمی کا یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون کے 24ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دے دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ …

‘ہمیں اپنے مردے دفن کرنے کے لیے جگہ دیں`

مصر میں بہائی مذہب کا قبرستان: ‘ہمیں اپنے مردے دفن کرنے کے لیے جگہ دیں`احمد شوشاہبی بی سی نیوز عربی21 منٹ قبلکئی برسوں سے مصر میں بہائی مذہب کے پیروکار اپنے مردوں کو اپنے آبائی شہر سکندریا میں دفنانے کے حق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ بہائی مذہب…

ٹے ٹارک: ملائیشیا کی جھاگدار میٹھی چائے جو لوگوں میں دوریاں مٹا رہی ہے

ٹے ٹارک: ملائشیا کی گاڑھی میٹھی چائے جو لوگوں میں دوریاں مٹاٹی ہےمیٹ سٹرن بی بی سی ٹریول کے لیے10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہTENGKU BAHAR،تصویر کا کیپشنلوگ کہتے ہیں جب اس چائے کو بار بار ایک خاص بلندی سے گرایا جاتا ہے تو اس میں ہوا داخل ہو جاتی…

ملیر جیل میں اغواء کیس کا قیدی انتقال کرگیا، جیل حکام

کراچی کی ملیر جیل میں اغواء کے کیس کا قیدی انتقال کرگیا، اس کی لاش واش روم سے برآمد ہوئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ انکوائری میں قیدی کی طبعی موت ہونےکی تصدیق ہوئی، قیدی کی لاش جیل بیرک کےاندر واش روم سے ملی تھی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ 21…

عوام دشمنی میں عمران خان حکومت نے تمام حدیں پار کردیں، لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عوام دشمنی میں عمران خان حکومت نے تمام حدیں پار کردیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ عمران خان حکومت نااہل اور ناکام ہو چکی ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان…

بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کاتصدیق نامہ جاری

بھارت میں زیرحراست سمیرا کوپاکستانی شہریت کا تصدیق نامہ جاری کردیا گیا، سفری اجازت نامہ ملنے کے بعد سمیرا اور ان کی بیٹی پاکستان آسکیں گی۔وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سمیرا کو شہریت نامہ نادرا سےخاندان کی تصدیق کے بعد جاری کیا…

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان

ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 28 پیسے کم ہوا ہے، کاروبار کی بندش پر انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 175 روپے 39 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ…

اسٹاک مارکیٹ کا اعتماد متزلزل، کاروباری حجم کم

مارکیٹ کا اعتماد متزلزل ہونے کے باعث کاروباری حجم کم ہونے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا منفی دن رہا۔ اسٹاک ایکسچینج کا بینچ مارک 100 انڈیکس آج 243 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 441 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔انٹربینک میں…

آسٹریلین ٹیم کو دیکھتے ہوئے ٹیم بنائیں گے، اپنی تیاری مکمل کرنی ہوگی، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم کو دیکھتے ہوئے اپنی ٹیم بنائیں گے، ہمیں اپنی تیاری مکمل کرنی ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ خوشی ہے آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان آرہی ہے،…

نیب کاروباری افراد کو تنگ نہیں کیا کرے، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کاروباری افراد کو تنگ نہ کیا کرے، کاروباری افراد جرم کریں تو بےشک نیب انہیں پکڑے لیکن تذلیل نہ کرے، کاروباری افراد نے کام کے لیے بیرون ملک جانا ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ نے کرپشن کے مجرم تنویر احمد کا…

تحریک انصاف سندھ میں اختلافات شدت اختیار کرگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  سندھ کی تنظیم میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، 24 گھنٹوں میں مستعفی ہونے والے پی ٹی آئی عہدیداروں کی تعداد 5 ہوگئی۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمود مولوی سینئر نائب صدر کراچی ڈویژن کے عہدے سے مستعفی ہوگئے،…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بدترین مہنگائی کے دروازے کھول دیے، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بدترین مہنگائی کے دروازے کھول دیے۔سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانا…

قومی اسمبلی: نیب قانون میں ترمیم سے متعلق بل منظور

قومی اسمبلی میں نیب قانون میں ترمیم سے متعلق حکومت کے دونوں بل کثرت رائے سے منظورکرلئے گئے ہیں۔ریاض فتیانہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نیب بل منظور کرلیا گیا، جس پر اپوزیشن نے احتجاج…

سیاستدانوں نے پارلیمنٹ کو جاگیر بنا رکھا ہے، مراد سعید

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ انہیں پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ پرفارم کرنا گناہ کےطور پر سامنے آئے گا، سیاستدانوں نے پارلیمنٹ کو جاگیر بنا رکھا ہے، ان کی کرپشن بےنقاب کرنےکی جرات کریں تو یہ غلیظ مہم چلاتے ہیں۔اسلام آباد…

گھی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

پیٹرول، بجلی اور انٹر سٹی بس کرایوں کے بعد گھی اور آٹا ملز مالکان نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا، مالکان نے اپنے فیصلے سے حکومت کو آگاہ کردیا۔ذرائع کے مطابق گھی کی قیمت میں 80 روپے فی کلو تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ فلور ملز نے بھی آٹے…