جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

اپوزیشن کی بات سمجھ نہیں آئی، کیوں اس کی مخالفت کر رہے ہیں، فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک پاکستانی 29 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجتے ہیں، بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق ہونا چاہیے، اپوزیشن کی بات سمجھ نہیں آئی، کیوں اس کی مخالفت کر رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر…

عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض دیدیا

عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا ہے۔وفاقی وزیر عمر ایوب نے عالمی بینک کی طرف سے 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کے قرض کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کر لیا اور بجلی سبسڈی پر…

کوئٹہ: تھانے میں ملزمہ سے غیر انسانی سلوک، 5 خواتین اہلکار برطرف

کوئٹہ میں تھانے میں ملزمہ سے غیرانسانی سلوک پر 5 خواتین پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے بر طرف کردیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواتین پولیس اہلکاروں کی برطرفی ایک سال تک محکمانہ انکوائری کے بعد کی گئی، انکوائری میں اختیارات کا ناجائز…

چیئرمین پی سی بی رمیز راجا سے عاقب جاوید کی اہم ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا سے لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے ملاقات کی ہے۔رمیز راجا اور عاقب جاوید کی ملاقات پی سی بی ہیڈ کوارٹرمیں ہوئی، جس میں ملک میں کرکٹ کی بہتری کے پلانز پر گفتگو ہوئی۔ذرائع کے مطابق عاقب…

چمبڑ میں دو خواتین سمیت 3 لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی ملیں

ٹنڈو الہٰ یار کے علاقے چمبڑ  کے  نواحی گوٹھ حاجی دریاخان لوند میں دو خواتین سمیت تین افراد کی درخت سے  لٹکی 3 لاشیں ملی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جاوید کو طبی معائنے کے بعد واپس لےجایا جارہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں نوجوان، اس کی…

نیشنل ٹی 20 کپ: نادرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹ سے شکست دیدی

نیشنل ٹی 20 کپ میں نادرن نے سدرن پنجاب کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے ایونٹ میں سدرن پنجاب کی یہ مسلسل چوتھی شکست ہے۔ایونٹ کے 10ویں میچ میں نادرن نے ٹاس جیت کر سدرن پنجاب کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔سدرن پنجاب کے…

امریکی بل میں پاکستان کا ذکر بلاجواز ہے، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز کے افغانستان سے متعلق پیش کردہ بل کے مسودے میں پاکستان کے بارے میں ذکر قطعی طور پر بلاجواز ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ  پاکستان سے متعلق تمام حوالہ جات پاک،…

کورونا کے37 فیصد مریض بیماری کی علامت کا طویل مدت تک شکار رہتے ہیں، تحقیق

آکسفورڈ یونیورسٹی کی نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے37 فیصد مریض کسی ایک علامت کا طویل مدت تک شکار رہتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ان علامات میں سانس لینے میں تکلیف، تھکن، درد اور اضطرابی کیفیت شامل ہے۔تحقیق میں مزید بتایا گیا ہے…

بھارت: مہاراشٹر میں بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے سے 13 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں طوفان گلاب کے باعث بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹر میں دو دنوں کے دوران بارش، سیلاب اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پانی میں پھنسے 500 سے زائد افراد کو…

اسلام آباد: پوائنٹ آف سیل پر ڈیوائس لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، احتجاجی تاجروں کا موقف

آل پاکستان انجمن تاجران نے اسلام آباد میں ایف بی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر تاجر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائے گئے کالے قانون کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔ پوائنٹ آف سیل پر ڈیوائس لگانے کی کسی صورت…

احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھ لیا

سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان سے سوال پوچھ لیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ دور میں موٹرویز سی پیک…

لاہور: جھوٹے مقدمات چلانے کیلیے ملک کے اربوں روپے لٹادیے گئے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ جھوٹے مقدمات چلانے کے لیے ملک کے اربوں روپے لٹادیے گئے۔ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کوئی ایسا شخص موجود نہیں جو ووٹ کی حرمت اور آئین کی بالادستی پر…

سیلز ٹیکس میں جبراً رجسٹری منظور نہیں، ایف بی آر میں اصلاحات کی جائیں، جاوید قریشی

صدر آل پاکستان انجمن تاجران سندھ جاوید قریشی کا کہنا ہے کہ تاجروں کو جبراً سیلز ٹیکس میں رجسٹرڈ کرنا اور پوائنٹ آف سیل کے ذریعے تاجروں کی رجسٹریشن قطعاً منظور نہیں۔ حکومت تاجروں کے ساتھ مل کر معاملات حل کرے۔ وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں…

لاہور: رشتے دار خاتون کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر غائب

لاہور میں رشتے دار خاتون کی لاش کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں چھوڑ کر غائب ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو قتل کیا گیا یا اس نے خودکشی کی، تحقیقات کررہے ہیں۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق الیکٹرانک چالاننگ میں ففٹی کرنے والی گاڑی کو انارکلی…

نیشنل ٹی20: سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرادیا

نیشنل ٹی20 کپ میں سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے شکست دے دی، میچ کے بہترین کھلاڑی زاہد محمود قرار پائے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سندھ نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹ…

ہمارے لیے ایسے ایسے القابات استعمال کیے گئے جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا،حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے ایسے ایسے القابات استعمال کیے گئے جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا، ہم ان باتوں کو لاکھ بھلانا چاہیں تو بھی بھلا نہیں سکتے۔ لاہور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ…

سندھ کورونا کے 528 نئے کیسز رپورٹ، 3 مریضوں کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14804نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 528 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں3 اموات رپورٹ ہوئیں۔…

حکومت نے ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے 4 سال میں ریاست مدینہ کی طرف پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت کا چوتھا سال ہے، اب تک ریاست مدینہ کی طرف اس نے پہلا قدم بھی نہیں اٹھایا…