بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض دیدیا

عالمی بینک نے پاکستان کو 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کردیا ہے۔

وفاقی وزیر عمر ایوب نے عالمی بینک کی طرف سے 39 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کے قرض کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے عالمی بینک کی 6 شرائط پر عمل کر لیا اور بجلی سبسڈی پر نظرثانی کی ہے۔

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر نے قبضہ گروپوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا حکم دے دیا۔

عمر ایوب نے مزید کہا کہ پاکستان نے توانائی سیکٹر کی شرائط پر عمل درآمد کیا اور گردشی قرض کو روکنے کے لیے اقدامات کیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.