i wish i could read your mind country boy funny taiwan friend finder local matches dating site asian matrimonial sites uk

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی بل میں پاکستان کا ذکر بلاجواز ہے، دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی سینیٹرز کے افغانستان سے متعلق پیش کردہ بل کے مسودے میں پاکستان کے بارے میں ذکر قطعی طور پر بلاجواز ہے۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ  پاکستان سے متعلق تمام حوالہ جات پاک، امریکا تعاون کی روح کے منافی ہیں۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسی مجوزہ قانون سازی جیسے اقدامات نامعقول اور غیر نتیجہ خیز ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.