looking for married women christian bookstore fort myers be kind be sweet be a gentleman kills me makes me feel alive country boy funny how to take care of siberian husky in the philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چمبڑ میں دو خواتین سمیت 3 لاشیں درخت سے لٹکی ہوئی ملیں

ٹنڈو الہٰ یار کے علاقے چمبڑ  کے  نواحی گوٹھ حاجی دریاخان لوند میں دو خواتین سمیت تین افراد کی درخت سے  لٹکی 3 لاشیں ملی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جاوید کو طبی معائنے کے بعد واپس لےجایا جارہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں نوجوان، اس کی بیوی اور بہن کی ہیں۔

 پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر  اسپتال منتقل کردیا ہے، جبکہ واقعے کی  تحقیقات جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.