baby lips philippines simple humble smiley lady filipina heart cupid dating singles thailand female

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وہاڑی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک

پنجاب کے ضلع وہاڑی کے چک 131 ڈبلیو بی میں پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے  بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک ہوگیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک ہوگیا ہے، جبکہ اس کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نجی بینک میں ملازمت کرتی تھی، گھریلو معاملات میں جھگڑا چل رہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم جاوید کو طبی معائنے کے بعد واپس لے جایا جارہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو دو روز قبل بچی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.