niche dating site up personals single sites for free cebuana singles online dating overseas thailand teen pic

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: رشتے دار خاتون کی لاش اسپتال میں چھوڑ کر غائب

لاہور میں رشتے دار خاتون کی لاش کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں چھوڑ کر غائب ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو قتل کیا گیا یا اس نے خودکشی کی، تحقیقات کررہے ہیں۔

ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق الیکٹرانک چالاننگ میں ففٹی کرنے والی گاڑی کو انارکلی کے قریب روکا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نجی بینک میں ملازمت کرتی تھی، گھریلو معاملات میں جھگڑا چل رہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاش چھوڑ کر جانے والے افراد بھی گھر سے غائب ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.