thai sex mature hot young thai girls skype add friends cairns rub and tug cubby loving dating uganda jenny bikini

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد: پوائنٹ آف سیل پر ڈیوائس لگانے کی اجازت نہیں دیں گے، احتجاجی تاجروں کا موقف

آل پاکستان انجمن تاجران نے اسلام آباد میں ایف بی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ 

اس موقع پر تاجر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے لائے گئے کالے قانون کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔ پوائنٹ آف سیل پر ڈیوائس لگانے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔

تاجروں کا مؤقف تھا کہ سیل ٹیکس رجسٹریشن کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ تاجروں نے مطالبہ کیا کہ صدارتی آرڈیننس میں ایف بی آر کو دیے گئے اختیارات واپس لیے  جائیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.