جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

حکومت نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت بڑھادی

حکومت نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت بڑھادی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 15 ، 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔وزارت خزانہ نے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں 31…

وزیر اعلیٰ پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی تعلقات کے فروغ اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی سفیر نے وزیر اعلیٰ کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت…

ہر مشکل میں سعودی عرب نے توقعات سے بڑھ کر ساتھ دیا، چوہدری پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سعو دی عرب سے ہمار ے رشتے کی بنیاد کلمہ طیبہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا تو سعودی عرب نے توقعات سے بڑھ کر ہمارا ساتھ دیا۔لاہور میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید…

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ نومبر میں، محمد آصف اعزاز کا دفاع کریں گے

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ اس سال نومبر میں قطر میں ہوگی، پاکستان کے محمد آصف اعزاز کا دفاع کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن اور ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈز اسپورٹس کے سالانہ اجلاس میں ہوا۔ اجلاس میں…

آج سے دھاندلی کی بنیاد اس ایوان میں رکھی جارہی ہے، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نام نہاد انتخابی اصلاحات بلڈوز کرنے کی کوشش بدنیتی ہوگی، آج سے دھاندلی کی بنیاد اس ایوان میں رکھی جارہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آزاد شفاف الیکشن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے اضافے سے 172 روپے 50…

محکمہ موسمیات نے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ و بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کی تشکیل ہوگئی، سمندری طوفان گلاب بھارتی گجرات کے جنوب میں موجود…

مقبوضہ کشمیر: سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی گھر میں نظر بند

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو گھر میں نظر بند کردیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بیان میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج کی لوٹ مار کا شکار ترال کے گاؤں جانے سے روکنے کے لیے ایک بار پھر گھر پر نظربند کر دیا گیا۔ انکا…

کراچی کے علاقے کورنگی میں گھر میں قائم چرچ میں آگ لگ گئی

کراچی کے علاقے کورنگی میں گھر میں قائم چرچ میں آگ لگ گئی، پولیس کے مطابق مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے دو پڑوسیوں میں جھگڑا ہوا تھا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔ ڈالمیا میں خالی پلاٹ پر بنی جھگیوں میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے قابو…

لاہور میں ای چالان کی ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑی گئی

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں ففٹی کرنے والی گاڑی بلآخر پکڑی گئی۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق الیکٹرانک چالاننگ میں ففٹی کرنے والی گاڑی کو انار کلی کے قریب روکا گیا۔ریکارڈ کے مطابق کار ڈرائیور نے 30 مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی…

خواجہ آصف کا بیان غلط اور حقائق کے برعکس ہے، شیریں مزاری

وفاقی وزیر شیریں مزاری نے خواجہ آصف کے بیان کو غلط اور حقائق کے برعکس قرار دے دیا۔قومی اسمبلی میں سابق وفاقی وزیر خارجہ خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل میں شیریں مزاری نے کہا کہ خواجہ آصف نے غلط بیانی اور حقائق کے برعکس بات کی۔انہوں نے کہا…

اسپین: آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا سمندر کے پانی میں داخل

اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں سے نکلنے والا لاوا رات گئے سمندر (بحر اوقیانوس) میں شامل ہوگیا، لاوے کے پانی میں داخل ہونے پر سفید دھویں کے بادل بن گئے، تیز ہوائیں چلنے کے باعث مضر صحت گیسوں کے اخراج کا خطرہ کم ہوگیا۔لاوے کے سمندر…

بدامنی کے دوران گھر چھوڑ کرجانے والوں کو واپسی پر لاکھوں کے بجلی کے بل بھیجے جارہے ہیں

لیاری عوامی محاذ کے صدر عیسیٰ بلوچ اور جنرل سیکرٹری عبدالخالق زدران نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ لیاری میں بدامنی کے دوران گھر چھوڑ کر جانے والوں کو واپسی پر کےالیکٹرک کی جانب سے لاکھوں روپے کے بل بھیجے جارہے ہیں اور بل ادا نہ کرنے پر پی…

ملتان: دکانوں کی بکنگ میں کروڑوں کے فراڈ کا ملزم گرفتار

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملتان میں دکانوں کی بکنگ میں کروڑوں کے فراڈ کا ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان نیب کے مطابق ملتان میں دکانوں کی بکنگ میں 19 کروڑ روپے کے فراڈ کا ملزم گرفتار کیا ہے۔نیب ترجمان کے مطابق ملزم اقبال نے شہریوں سے دکانوں کی…