جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے  انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہارڈشپ کیسز میں انکم ٹیکس کمشنر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی اجازت دینے کے مجاز ہوں گے۔اعلامیے کے مطابق انکم ٹیکس…

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی ارکان کو اعتماد میں لے لیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے شرکاء کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور کریمنل جسٹس سسٹم ریفارمز پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں…

جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021 ترامیم کے ساتھ منظور

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے جرنلسٹس پروٹیکشن بل 2021ء ترامیم کے ساتھ منظور کر لیا۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ جرنلسٹس پروٹیکشن بل صحافیوں سے مشاورت کے بعد بنایا گیا ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ صحافیوں…

ہم طالبان کی کوئی عسکری مدد نہیں کررہے ہیں یہ الزام بکواس ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اور بہت سارے امتحان ہوسکتے ہیں لیکن ہم سرینڈر نہیں کریں گے، ہم طالبان کی کوئی عسکری مدد نہیں کررہے ہیں یہ الزام بکواس ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان…

ہم نے الیکشن کمیشن کو راستہ اور حل پیش کیا ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو ایک راستہ اور حل پیش کیا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز نے کہا کہ ہم نے ایک راستہ اور حل پیش کیا ہے،…

دھماکا خیز مواد رکھنے اور القاعدہ سے تعلق کے الزام میں سزا پانے والا لاہور ہائیکورٹ سے بری

دھماکا خیز مواد رکھنے اور القاعدہ سے تعلق کے الزام میں سزا پانے والا  شخص لاہور ہائیکورٹ سے بری ہوگیا، یاسر اورنگزیب کو انسداد دہشت گردی عدالت سے نومبر 2015 میں 28 سال قید کی سزا ہوئی تھی۔ بری کرنے کا فیصلہ چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی…

یوٹیوب نے روس کا جرمن زبان میں چلنے والا چینل ڈیلیٹ کردیا

یوٹیوب نے روس کا جرمن زبان میں چلنے والا چینل ڈیلیٹ کردیا، یوٹیوب کا کہنا ہے کہ روسی چینل کورونا کے بارے میں غلط معلومات دینے پر ڈیلیٹ کیا گیا۔روس نے یوٹیوب کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے روسی قانون اور سینسرشپ کی خلاف ورزی قرار دیا…

مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف کوچھوڑنےکے لیےگاڑی تک آئیں

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نےاپنے چچا شہباز شریف کو پریس کانفرنس کے بعد الوداع کیا، مریم نواز اپنے چچا شہباز شریف کو چھوڑنے کے لیے گاڑی تک آئیں۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  شہباز شریف نے آج…

تیونس: نجلا بودن پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد

تیونس کے صدر نے نجلا بودن کو ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم نامزد کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق صدر قیس سعید نے بدھ کے روز نجلا بودن حرم رمضان کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم نامزد کرتے ہوئے حکومت سازی کی دعوت دی ہے۔صدر قیس نے 63 سالہ نجلا بودن…

کے پی ولی بلاک میں گیس و خام تیل کے ذخائر کی دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبرپختونخوا کے ولی بلاک میں گیس و خام تیل کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔او جی ڈی سی ایل اعلامیے کے مطابق لکی مروت میں لاکھارٹ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر 1 پر ذخائر دریافت کیے…

ایف آئی اے پہلے نواز دور کی سڑکیں ناپے پھر پیسوں کا حساب لگائے؟ مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو کہیں پہلے نواز شریف کی بنائی سڑکیں ناپیں پھر پیسوں کا حساب لگائیں؟۔ مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ درخت بھی وہ لگاتے ہیں جو نظر نہیں آتے، سڑکیں…

وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کے گھر ڈکیتی، 3 مجرمان کو سزا سنادی گئی

وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ کے گھر ڈکیتی کے ملزمان کو سزائیں سنادی گئیں۔جوڈیشل مجسٹریٹ رحمٰن الہٰی نے ٹرائل مکمل ہونے پر کیس کا فیصلہ سنادیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 3 مجرموں کو 7 ،7 سال قید کی سزا سنادی۔وزیراعظم کی ہمشیرہ کے گھر ڈکیتی…

سعودی عرب ایک بار پھر موخر ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل فراہم کرے گا، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک بار پھر موخر ادائیگیوں پر پاکستان کو تیل فراہم کرے گا۔شوکت ترین نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ تیل کی فراہمی کا معاہدہ تکمیل کے قریب ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب سے تیل فراہمی پر دو سے…

برآمدات، تجارتی خسارے سے متعلق اعداد و شمار قومی اسمبلی میں پیش

قومی اسمبلی اجلاس میں رواں مالی سال کی برآمدات اور تجارتی خسارے سے متعلق اعداد و شمار پیش کردیے۔وزارت تجارت نے مالی سال کی برآمدات اور تجارتی خسارے کے بارے میں اعداد و شمار ایوان میں پیش کیے۔وزارت تجارت کے مطابق رواں سال کے 8 ماہ میں…

ایف بی آر سسٹم کو اوسطاً مہینےمیں تقریباً71 ہزار بار سائبرحملوں کا نشانا بنایا جاتا ہے،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ایف بی آر سسٹم کو اوسطاً مہینے میں تقریباً 71 ہزار بار سائبر حملوں کا نشانا بنایا جاتا ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملے گزشتہ دو سالوں میں تیزی سے…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ٹوکیو پیرالمپکس کے ہیرو حیدر علی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ٹوکیو پیرالمپکس کے ہیرو حیدر علی نے ملاقات کی۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر حیدر علی کو 25 لاکھ کا چیک دیا۔دوران گفتگو عثمان بزدار نے کہا کہ…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 170 روپے سے متجاوز

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے اختتام سے پہلے برقرار رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 51 پیسے اضافے سے 170 روپے 48 پیسے ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے اضافے سے 172 روپے 50 پیسے ہے۔ بشکریہ…