beautiful actress in philippines gumtree worldwide south korean girl names male green eyes tina ting the smile on your face lets me know that

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی ارکان کو اعتماد میں لے لیا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے شرکاء کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور کریمنل جسٹس سسٹم ریفارمز پر بریفنگ دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم عمران خان نے ارکان پارلیمان کو حکومتی اقدامات سے متعلق اعتماد میں لیا۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر ای وی ایم مشین سمیت انتخابی اصلاحات پر بات کی اور ارکان پارلیمان کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو ایک راستہ اور حل پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں ہمیشہ فری اینڈ فیئر الیکشن کی ضرورت رہی ہے، شفاف انتخابات کسی بھی جمہوریت کے لیے سب سے اہم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے پوری دنیا کے بہترین اقدامات کا جائزہ لے لیا ہے، لاء ریفارمز کو اب ہر صورت مکمل کریں گے۔

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبرپختونخوا کے ولی بلاک میں گیس و خام تیل کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ غریب کے ساتھ جرم ہوجائے تو وہ سمجھتا ہے اسے انصاف نہیں ملے گا، ایف آئی آر کے اندراج سے تفتیش تک نئے ریفارمز متعارف کروانا ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.