dating a latino man free chat websites for singles old women xnxx best pinay dating sites singles to meet

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے  انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا  ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہارڈشپ کیسز میں انکم ٹیکس کمشنر ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی اجازت دینے کے مجاز ہوں گے۔

اعلامیے کے مطابق انکم ٹیکس کمشنرز ہارڈشپ کیسز میں ریٹرن فائل کرنے کے لیے 15 روز تک کی توسیع دے سکتے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق انکم ٹیکس کمشنرز کا اختیار ہے ٹیکس ریٹرن کے لیے 15روز کی مہلت دے سکتا ہے۔

ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.