free online dating boston live local date review asian dating uk free thai sex mature does adult friend finder work stratford dating online dating yahoo mett life

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ٹوکیو پیرالمپکس کے ہیرو حیدر علی کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ٹوکیو پیرالمپکس کے ہیرو حیدر علی نے ملاقات کی۔

لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر حیدر علی کو 25 لاکھ کا چیک دیا۔

دوران گفتگو عثمان بزدار نے کہا کہ مقامی اور تحصیل سطح پر بھی اسپورٹس ایونٹ کرائے جائیں، پنجاب بھر میں کھیلوں کے میدان قائم کئے جا رہے ہیں۔

گولڈ میڈلسٹ حیدر علی نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے جو عزت افزائی کی کبھی نہیں بھول سکتا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.