gumtree worldwide download usa dating site free cupid dating site pinay love asianeuro dating

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایف بی آر سسٹم کو اوسطاً مہینےمیں تقریباً71 ہزار بار سائبرحملوں کا نشانا بنایا جاتا ہے،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ایف بی آر سسٹم کو اوسطاً مہینے میں تقریباً 71 ہزار بار سائبر حملوں کا نشانا بنایا جاتا ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملے گزشتہ دو سالوں میں تیزی سے بڑھے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق انکم ٹیکس کمشنرز ہارڈ شپ کیسز میں ریٹرن فائل کرنے کے لیے 15 روز تک کی توسیع دے سکتے ہیں۔

وزیر خزانہ  نے کہا کہ ہیکنگ کمیونٹی کے پاس موجود ٹولز اور طریقے زیادہ طاقتور اور جدید ہیں۔

شوکت ترین نے کہا کہ تیسرے فریق کی مدد سے تحقیقات جاری ہیں، 2019 میں ہونے والی خلاف ورزی کی تحقیق کا پتہ نہیں لگایا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.