wanted filipina wife gumtree worldwide pinay love tian mi meet japanese singles free free matrimonial site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں بارش کا امکان، ایئرپورٹ پر حفاظتی اقدامات شروع

کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشیں شروع ہونے کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)  نے کراچی ایئرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔

سی اے اے کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیاروں کو محفوظ جگہ پارک کیا جائے، کسی حادثے سے بچنے کے لیے طیاروں کے ونگز کو بھاری وزن باندھ کر پارک کیا جائے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بارش میں کیڑے مکوڑے ہونے سے پرندوں کی آمد سے جہازوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔

سی اے اے نے اسپرے کرنے والاعملہ اور برڈ شوٹرز تعینات رکھنے کا حکم جاری کردیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.