بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کے پی ولی بلاک میں گیس و خام تیل کے ذخائر کی دریافت

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبرپختونخوا کے ولی بلاک میں گیس و خام تیل کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔

او جی ڈی سی ایل اعلامیے کے مطابق لکی مروت میں لاکھارٹ فارمیشن پر ولی کنواں نمبر 1 پر ذخائر دریافت کیے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 36 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمران جماعت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔

او جی ڈی سی ایل اعلامیے کے مطابق دریافت سے یومیہ 1010بیرل خام تیل بھی حاصل ہوگا۔

اعلامیے کے مطابق ولی بلاک کنواں نمبر 1 کی کھدائی کا آغاز 2 دسمبر 2019ء میں کیا گیا تھا۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو ایک راستہ اور حل پیش کیا ہے۔

او جی ڈی سی ایل ایکسپلوریشن بلاک میں100 فیصد ورکنگ انٹرسٹ کی مالک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.