single males over 30 lazi siquijor philippines online dating yahoo toledo dating famous thai ladyboys online sexy girl how to meet girls in the philippines

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایف آئی اے پہلے نواز دور کی سڑکیں ناپے پھر پیسوں کا حساب لگائے؟ مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کو کہیں پہلے نواز شریف کی بنائی سڑکیں ناپیں پھر پیسوں کا حساب لگائیں؟۔

 مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ درخت بھی وہ لگاتے ہیں جو نظر نہیں آتے، سڑکیں بھی وہ بنا رہے ہیں جو نظر نہیں آرہیں۔

مختصر ملاقات کے دوران مریم نواز کا شہباز شریف کو کہنا تھا کہ انکل آپ کو لندن کی عدالت نے بین الاقوامی صادق اور امین ڈکلیئر کر دیا ہے۔

ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ عمران صاحب سڑکیں پہلے ہی بنی ہیں، آپ کے دور میں ایک پُلیا تک نہیں بن سکی۔

پرویز رشید نے کہا کہ مہنگی سڑکوں کی زندہ مثال پشاور عمرانی بس منصوبہ ہے، جو نواز دور میں بننے والے تین میٹرو منصوبوں سے بھی مہنگا بنا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.