pen pals usa hot looking asian women beautiful inside and outside internet dating australia free nguyen hong where to find prostitutes in thailand singles to meet

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہر مشکل میں سعودی عرب نے توقعات سے بڑھ کر ساتھ دیا، چوہدری پرویز الہٰی

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ سعو دی عرب سے ہمار ے رشتے کی بنیاد کلمہ طیبہ ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ پاکستان پر جب بھی مشکل وقت آیا تو سعودی عرب نے توقعات سے بڑھ کر ہمارا ساتھ دیا۔

لاہور میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کے دوران اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ پنجاب اسمبلی نے اسکولوں میں چھٹی جماعت تک ناظرہ، جبکہ چھٹی سے دسویں جماعت تک ترجمہ کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم لازمی قرار دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.