lazi siquijor philippines i am an outgoing person download usa dating site ran chat asin video thai teen nude girl thailand teen pic filipiono cupid

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 70 پیسے اضافے سے 172 روپے 50 پیسے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 344 روپے اضافے سے 97 ہزار 480 روپے ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 9 ڈالر اضافے سے 1741 ڈالر فی اونس ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.