جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

لاہور: شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

سی سی پی او لاہور کے حکم پر نواں کوٹ پولیس نے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔ملزم عرفان کو ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کے الزام میں 12 سال کی سزا ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق 15 پر کال چلنے…

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات 40 سے کم ریکارڈ

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر…

کورونا کا ڈیلٹا ویرینٹ بچوں کو زیادہ متاثر کر رہا ہے، نوشین حامد

پارلیمانی سیکریٹری صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویرینٹ بچوں کو زیادہ متاثر کر رہا ہے، 12 سال اور زائد عمر کے بچوں کے لیے موجودہ ویکسین محفوظ ہے۔’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی…

ہوا کا کم دباؤ مزید شدید، کراچی سے 250 کلو میٹر دور

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ہوا کا واضح کم دباؤ مزید شدت اختیار کر گیا ہے، ہوا کا یہ کم دباؤ ڈپریشن کی صورت میں کراچی سے 250 کلو میٹر دور سمندر پر ہے۔انہوں نے بتایا کہ ڈپریشن مزید شدت اختیار کر کے سمندری طوفان بن…

اسرائیلی فوج نے خاتون سمیت مزید 2 فلسطینی شہید کر دیئے

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے اور آج مزید 2 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا۔اسرائیلی فوج نے مسجدِ اقصیٰ کے پاس فائرنگ کر کے فلسطینی خاتون کو شہید کیا جبکہ مغربی کنارے کے گاؤں برقین میں سرچ آپریشن کے دوران فلسطینی نوجوان کو…

فاطمہ بنت عبداللہ، جن کی بہادری کی داستان علامہ اقبال نے امر کر دی

علامہ اقبال کی جنگ طرابلس پر مشہور نظم: شاعر مشرق نے ’فاطمہ بنت عبداللہ‘ میں کسے خراج عقیدت پیش کیا؟عقیل عباس جعفری محقق و مورخ، کراچی14 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ 30 ستمبر 1911 کا دن تھا جب اٹلی نے شمالی افریقہ…

امریکا نے افغانستان میں 20 سال کی جنگ ہاری، جنرل مارک ملی

امریکا نے افغانستان میں شکست باضابطہ طور پر تسلیم کرلی، جنرل مارک ملی کہتے ہیں امریکا نے افغانستان میں 20 سال کی جنگ ہاری۔امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے امریکی ایوان نمائندگان کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان دیتے…

کراچی: ممکنہ طوفانی بارشیں، CAA کا ایئر پورٹ پر الرٹ جاری

کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیشِ نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئر پورٹ پر الرٹ جاری کر دیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کیئے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ چھوٹے طیاروں کو محفوظ جگہ پارک کیا جائے، کسی حادثے…

کراچی: پولیس کی مختلف کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے الفلاح اور سائٹ اے میں کارروائی کے دوران 2 زخمی ملزمان سمیت 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق الفلاح جمعہ گوٹھ ملیر ندی کے قریب مبینہ مقابلے کے نتیجے میں 2 زخمیوں سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کی…

امریکی جنرل مارک ملے نے افغانستان کی جنگ کو ’سٹریٹجک ناکامی‘ قرار دے دیا، ’شکست‘ کا اعتراف

افغانستان میں طالبان: امریکی جنرل مارک ملے نے جنگ کو ’سٹریٹجک ناکامی‘ قرار دے دیا، ’شکست‘ کا اعتراف10 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہReutersامریکہ کی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل مارک ملے نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے مسلح…

اسپینش لیگ میں سیلٹا ویگو نے گریناڈا کو ہرا دیا

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا میں سیلٹا ویگو نے گریناڈا کو ایک گول سے ہرا دیا، میچ کا واحد گول ڈينس سواریز نے کیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان کھیل کے نوے منٹ تک مقابلہ صفر۔صفر سے برابر تھا، آخری حملے میں فاتح ٹیم کو جیت ملی۔لالیگا کے ایکشن سے…

افغان طالبان کا 1964 کے آئین کو عارضی اپنانے کا اعلان

طالبان نے افغانستان کے 1964 کے آئین کو عارضی طور پر اپنانے کا اعلان کیا ہے، اس آئین میں پہلی بار افغان خواتین کو ووٹ کا حق دیا گیا تھا۔ افغان طالبان کا کہنا ہے کہ آئین کی جن شقوں سے انھیں اختلاف ہوگا وہ نکال دی جائیں گی۔ طالبان کے…

امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا

امریکی سینیٹ میں افغانستان پر بل پیش کردیا گیا، 22 ری پبلکن سینیٹرز کی طرف سے پیش کیے گئے بل میں کہا گیا ہے کہ طالبان کا ساتھ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے، پاکستان سمیت طالبان کو مدد دینے والی ریاستوں اور غیر ریاستی افراد کی…

وہاڑی میں پولیس موبائل پر فائرنگ، بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک

پنجاب کے ضلع وہاڑی کے چک 131 ڈبلیو بی میں پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے  بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک ہوگیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس موبائل پر مسلح افراد نے فائرنگ کی جس سے بچی سے زیادتی کا ملزم ہلاک ہوگیا ہے، جبکہ اس کی لاش…

فارسی انداز کی قالین میں لپٹی سوویت دور کی کار

روسی فیڈریشن میں سابق سوویت دور کی بہت ساری باقیات بکھری ملیں گی لیکن بعض ایسی چیزیں ہوتی ہیں جو آپکی توجہ اپنی جانب مبذول کروالیتی ہیں جیسی کہ تصویر میں نظر آنے والی یہ پرانی زیگولی کار ہے جو کہ فارسی انداز کی قالین سے سجائی گئی ہے…

سی سی پی او لاہور کا قبضہ گروپوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا حکم

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور غلام محمود ڈوگر نے قبضہ گروپوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا حکم دے دیا۔ترجمان پولیس کے مطابق سی سی پی او لاہور کی زیر صدارت پولیس کا اہم اجلاس ہوا، جس میں گدا گروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن…

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ لاہور نے اہم سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور نے 100واں کامیاب لیور ٹرانسپلانٹ کرکے سنگ میل عبور کرلیا۔صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈین پی کے ایل آئی پروفیسر ڈاکٹر فیصل ڈار اور اُن کی ٹیم کو مبارک باد دی…

کراچی میں بارش کا امکان، ایئرپورٹ پر حفاظتی اقدامات شروع

کراچی میں ممکنہ طوفانی بارشیں شروع ہونے کے باعث سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)  نے کراچی ایئرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا۔سی اے اے کا کہنا ہے کہ چھوٹے طیاروں کو محفوظ جگہ پارک کیا جائے، کسی حادثے سے بچنے کے لیے طیاروں کے ونگز کو بھاری وزن…