جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Monthly Archives

September 2021

پی سی بی کے تربیتی کیمپ میں 18 خواتین کرکٹرز طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 18 ممکنہ خواتین کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کر لیا، کیمپ 5 سے 20 اکتوبر تک کراچی میں جاری رہے گا۔پی سی بی کے مطابق حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 16 روزہ کیمپ آئی سی سی…

وزیرِ اعظم کا سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتار سست ہونے کا اعتراف

وزیراعظم عمران خان نے سی پیک منصوبوں پر کام کی رفتارسست ہونے کا اعتراف کر لیا کہا کہ کورونا کے باعث سی پیک میں کچھ مسئلے آئے لیکن اب سی پیک پر تیزی سے کام جاری ہے۔سندھ کے شہر مٹیاری سے لاہور تک 886 کلومیٹر طویل 600 کے وی کی بجلی کی نئی…

اسلام آباد: FBR سے مذاکرات ناکام، تاجروں کا دھرنا ختم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ساتھ مذاکرات ناکام ہونے کے بعد اسلام آباد میں آل پاکستان انجمن تاجران نے دھرنا ختم کر دیا، جبکہ 19 اکتوبر کو فیض آباد میں دوبارہ دھرنے کی کال دے دی۔اسلام آباد میں آل پاکستان انجمن تاجران نے ایف…

ملک میں مسئلہ بجلی کی پیداوار کا نہیں ٹرانسمیشن کا ہے: حماد اظہر

وفاقی وزیرِ توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار کا نہیں ٹرانسمیشن کا مسئلہ ہے، مٹیاری لاہور ٹرانسمیشن لائن کا 3 بار ٹیسٹ کیا گیا ہے۔سندھ کے شہر مٹیاری سے لاہور تک 886 کلو میٹر طویل 600 کے وی کی بجلی کی نئی ٹرانسمیشن…

سندھ: کورونا ویکسین سے ابتک 124 افراد پر منفی اثرات

محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا وائرس کی ویکسین سے اب تک 124 افراد پر منفی اثرات سامنے آئے ہیں۔حکام محکمۂ صحت سندھ نے بتایا کہ 123 افراد کو کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگنے کے بعد منفی اثرات کی شکایات موصول…

طوفان شاہین، پاکستانی محکمۂ موسمیات کا الرٹ بھی جاری

شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں تشکیل پانے والے ٹراپیکل سمندری طوفان شاہین کے حوالے سے پاکستانی محکمۂ موسمیات نے بھی الرٹ جاری کر دیا۔محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ سمندری طوفان گلاب نے اپنی شدت بھارت میں ہی توڑ دی تھی، جس کے بعد اب نیا طوفان…

امریکا میں آواز سے پانچ گنا تیز رفتار میزائل کی آزمائش

واشنگٹن ڈی سی: امریکی دفاعی ادارے پنٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ ’’ہوا میں سانس لینے والے‘‘ ہائپر سونک میزائل کی آزمائش کامیابی سے مکمل کرلی گئی ہے۔ آسان الفاظ میں کہا جائے تو یہ ایسا میزائل ہوگا جو واشنگٹن سے بیجنگ تک صرف دو گھنٹے میں…

بدین، ٹھٹھہ میں شدید حبس کے بعد گرج چمک کے ساتھ بارش

بدین، ٹھٹھہ، عمر کوٹ سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں شدید گرمی اور حبس کےبعد گزشتہ رات گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ذرائع کے مطابق طوفانی بارش کے باعث فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے، بارش شروع ہوتے ہی متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو…

کراچی میں ممکنہ بارشیں، وزیرِ اعلیٰ نے وزراء کی ڈیوٹیاں لگا دیں

کراچی میں ممکنہ بارشوں سے متعلق صورتِ حال پر وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے مختلف اضلاع کے لیے صوبائی وزراء کو ذمے داریاں سونپ دیں۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق ضلع جنوبی میں مکیش کمار چاؤلہ، ضلع شرقی میں سعید غنی انتظامات کی…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے FBR کا انکار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیئے میں انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرنے سے انکار کیا گیا ہے۔آصف محمود جاہ کو…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اسپورٹ اسٹاف ہیڈ کیلئے ثقلین مضبوط امیدوار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کے ہیڈ کا فیصلہ اگلے دو تین روز میں ہوگا، اسپورٹ اسٹاف ہیڈ کے لیے ثقلین مشتاق مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے اسپورٹ اسٹاف کے ہیڈ کا فیصلہ اگلے دو تین روز میں…

کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا: سہیل شاہین

طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ کابل انتظامیہ کا اب کوئی وجود نہیں رہا۔افغانستان کے نائب وزیرِ اطلاعات و ثقافت ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ امریکا ڈرون طیاروں سے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔سماجی رابطے…

سندھ میں تیز بارشوں سے مرچ کی فصل کو شدید نقصان

صوبہ سندھ کے ضلع بدین، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارشوں نے مرچ کی فصل کو شدید نقصان پہنچایا ہے، کاشتکاروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ مرچ کی فصل پک کر تیار ہو چکی تھی اور چنائی کے مراحل میں تھی کہ بارشوں کے باعث…