30 انڈوں سے بنے 10کلو وزنی رول کھانے پر انعام کی پیشکش
بھارتی دارالحکومت دہلی میں 30 انڈوں اور نوڈلز سے بنے رول کو صرف 20 منٹ میں ختم کرنے پر بھاری بھرکم معاوضہ انعام کے طور پر دیا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی کے ایک ٹھیلے والے نے دنیا کا سب سے بڑا 10 کلو کا ’کاٹھی رول‘ بنایا…