کراچی: ویمن امپاورمنٹ کے زیراہتمام خواتین بائیکر ریلی
کراچی میں خواتین کو باصلاحیت بنانے کے حوالے سے خواتین موٹر سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف حصوں سے خواتین نے شرکت کی ۔ناظم آباد کے علاقے عید گاہ گراؤنڈ سے شروع کی جانے والی ریلی میں خواتین نے موٹر سائیکل اور اسکوٹیز…