زرداری ،فواد نااہلی کیس، اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری اور وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف نااہلی کیسز میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے رائے طلب کرلی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق صدر آصف…